روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جنوری, 2021

کے ایچ اے کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ 2021 کی تیاری کے لیے 153 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) کے ایچ اے کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ 2021 کی تیاری کے لیے 153 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا گیا تفصیلات کے مطابق کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ 2021 منعقد ہوگی اس سلسلہ میں کے ایچ اے کی جانب سے چار روزہ ہاکی ٹرائلزمنعقد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ کے چوتھے راؤنڈ میں خیبرپختونخوا، سنٹرل پنجاب اور بلوچستان نے اپنے اپنےمیچز جیت لیے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ کے پی نے 113 رنز کا مطلوبہ ہدف 23.1اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ آلراؤنڈر ساجد خان ناقابل شکست 20 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے ۔ مصدق احمد نے 15 رنز بنائے۔ ناردرن کے آف اسپنر ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کیخلاف مقدمہ، عدالت کا متاثرہ خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کےخلاف اندارج مقدمہ کی درخواست پرسماعت ہوئی جس کے بعد عدالت نے پولیس کو خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت کردی۔لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج محمد نعیم نے حمیزہ مختار نامی خاتون کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے پولیس کو خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت کردی اور کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی اسکول گیمز 18جنوری سے شروع ہونگے- سید گوہر رضا

اس سال سات کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے ،کرکٹ سے مقابلوں کا آغاز ہوگا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک پاکستان کے زیر اہتمام کراچی اسکول گیمز 21-2020جنوری سے شروع ہونگے جس میں 7 کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے ،گیمز کا آغاز کرکٹ سے ہوگا ۔ اس ضمن میں پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے صدر سید ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختون خوا بیڈ منٹن ایسو ایشن کے انتخابات پر دو دن کے لیے حکم امتناعی جاری

پشاور (کورٹ رپورٹر )سول جج پشاور سلمان رعایت خان نے خیبر پختون خوا بیڈ منٹن ایسو ایشن کے انتخابات پر دو دن کے لیے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے فریقین کو بیڈ منٹن کے صوبائی ایسوسی ایشن کے آئین کے تحت الیکن 2020-2024 منعقد کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں جبکہ مذکورہ مقدمے کودیوانی قوانین کے تحت شروع کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا تائیکوانڈو کے سابق مایہ ناز کھلاڑی وکوالیفائڈ کوچ تاج محمد خان ان ایکشن

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا تائیکوانڈو کے سابق مایہ ناز کھلاڑی وکوالیفائڈ کوچ تاج محمد خان نےانٹرنیشنل فیڈریشن اورپاکستان تائکوانڈوفیڈریشن کے بھر پورتعاون سے انقلابی اقدامات اٹھانے کیلئے پرعزم ہے،یی وجہ ہے کہ وہ اجکل تائیکوانڈو کٹس پہن کر کھلاڑیوں کیساتھ کھیلتےہوئے نظرارہے ییں،انکی تصاویرںھی سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی ہیں اور ان تصاویر کو نہ صرف تائیکوانڈو سے وابستہ افراد بلکہ ...

مزید پڑھیں »

چوتھا کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کواٹرفائنل مرحلے میں داخل مزید میچوں کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس پورٹر)کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے جاری چوتھے کمشنر کراچی باسکٹ بال ٹورمنٹ میں عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر لیگ کے آخری دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا اور بوائز ٹورنامنٹ کواٹرفائنل مرحلے میں داخل ہوگیا آج کھیلے گئے میچوں میں نشتر کلب کے فرقان پٹیل اور ممباز اسکواڈ کے سعد ...

مزید پڑھیں »

سابقہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ اور موجودہ ویسپا یوتھ کپ 22 جنوری سے 7 فروری تک ہوگا۔طارق پرویز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے پرہجوم پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ سابقہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ اور موجودہ ویسپا یوتھ کپ 22 جنوری سے 7 فروری تک ہوگا۔ ایونٹ تین مرحلوں میں مکمل ہوگا۔ پہلا مرحلہ 22 سے 24 جنوری، دوسرا 30 سے 31 جنوری جبکہ تیسرا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا انڈر۔16 گیمز میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کے لئے ماہانہ اعزازیہ کا اعلان

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے انڈر۔16 گیمز میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کے لئے ماہانہ اعزازیہ کا اعلان کیا ہے جس کے تحت گولڈ میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ماہانہ دس ہزار روپے ، سلور میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ماہانہ آٹھ ہزار روپے جبکہ برونز میڈل حاصل کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی ٹین کا شیڈیول جاری،کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ کے 29 میچز دس دن کھیلیں جائیں گے

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ابوظبی ٹی ٹین کا شیڈیول جاری کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ کے 29 میچز دس دن کھیلیں جائیں گےٹورنمنٹ 28جنوری سے 6فروری تک زاید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظبی میں کھیلا جائے گا ابوظہبی ٹی ٹین کا آغاز 28 جنوری kw زید کرکٹ اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپین مراٹھا عریبینز اور ناردن واریئرز کے درمیان کانٹے دار میچ سے ہو ...

مزید پڑھیں »