کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے شرجیل خان کی سنچری کی بدولت ناردرن کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 187 رنز کا مطلوبہ ہدف 28.1 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بائیں ہاتھ کے اوپنر نے 74 گیندوں پر 13 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 جنوری, 2021
کراچی اپریل میں 15 ویں نیشنل ویمن سافٹ بال چیمپئین شپ کی میزبانی کرے گا۔ آصف عظیم
کراچی۔ 15 ویں نیشنل ویمن سافٹ بال چیمپئین شپ اپریل کے پہلے ہفتے میں کراچی میں ہوگی سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن نیشنل چیمپئین شپ کی میزبانی کرے گی جس میں محکمہ جاتی ٹیموں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے اور پاکستان پولیس جبکہ صوبائی ایسوسی ایشنز بلوچستان، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی جائے ...
مزید پڑھیں »چوتھاکمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار17 جنوری کوشام 6:00 بجے کھیلاجائے گا
کمشنر کراچی مہمان خصوصی ہونگے باونس اور ممبازاسکواڈ سیمی فائنل میں آگئےسجاس کے سیکریٹری اصغرعظیم گرلز مقابلوں کے مہمان خصوصی تھے گرلز ایونٹ میں چھ میچوں کا فیصلہ کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر جاری چوتھے کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں باونس کلب نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ستائیسواں ٹیسٹ میچ کراچی میں کھیلا جائے گا
• دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ 1995 اور آخری مرتبہ 2019 میں مدمقابل آئیں• اس سے قبل کراچی میں کھیلا گیا واحد ٹیسٹ میچ جنوبی افریقہ نے جیتا تھا• کپتان بابراعظم حریف ٹیم کے خلاف اب تک کھیلے گئے تین ٹیسٹ میچوں میں 36.83 کی اوسط سے رنز بناچکے• شاہین شاہ آفریدی 2 میچز میں 9 وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں• ...
مزید پڑھیں »علیم ڈار اور احسن رضاجنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں امپائرنگ کریں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اعلان کردہ پینل میں شامل دونوں آن فیلڈ امپائرز علیم ڈار اور احسن رضا پہلی مرتبہ اپنے ہوم گراؤنڈ پر کسی ٹیسٹ میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ میچ ریفری جاوید ملک بھی پہلی مرتبہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی،ٹریننگ شیڈول جاری
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ )قومی خواتین کرکٹ ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج بھی منفی آئے ہیں، لہٰذا اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کو اکٹھے ٹریننگ کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایک روزہ انٹرنیشنل سیریز کا آغاز بیس جنوری سے ہوگا۔ جنوبی افریقہ پہنچنے پر قومی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستانی سرزمین پر کرکٹ کھیلنے کیلئے 14 سال بعد پہنچ گئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سے سیریز کھیلنے کے لیے جنوبی افریقا کی ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔جنوبی افریقا کی ٹیم 2007 کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان پہنچی ہے اور 14 سال بعد پاکستانی سر زمین پر کرکٹ کھیلے گی۔ مہمان ٹیم چارٹرڈ طیارے سے کراچی پہنچی ہے، ٹیم کی قیادت کوئنٹن ڈی کوک کررہے ہیں جب کہ ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »