فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)خواتین باسکٹ بال میچ کے دوران جھگڑا کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس میں لاہور اور فیصل آباد باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان میچ میں اچانک لڑائی شروع ہوگئی
کھلاڑی خواتین نے ایک دوسرےکےبال نوچے اور مکوں کا آزادانہ استعمال کیا
صورتحال پر بمشکل قابو پایا گیا۔ سپورٹس کمپلیکس اور میچ انتظامیہ ضابطہ کی کارروائی کرنے کیلیے مشاورت کررہےہیں۔