روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 جنوری, 2021

کے ٹو سر کرنے والی نیپالی کوہ پیمائوں کی ٹیم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تاریخ میں پہلی بار موسم سرما میں کے ٹو کی چوٹی سر کرنے والے نیپالی کوہ پیاؤں نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے کوہ پیماؤں کو ان کے عظیم کارنامے پر مبارک باد دی۔ وفد نے ...

مزید پڑھیں »

وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم کی زیر صدارت اہم اجلاس

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم کی صدارت میں جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میںسوئمنگ پول اور پنجاب سٹیڈیم کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میںڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان،ڈپٹی سیکرٹری سپورٹس محمد ستار، ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی ،سینئر کنسلٹنٹ اکرام باری، ایڈمنسٹریٹر پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی کا ہر ماہ ایک کھیل کی صوبائی سطح پر چیمپئن شپ کرانے کااعلان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے بڑا اعلان کیا ہے، جمعہ کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب ہر ماہ ایک کھیل کی صوبائی سطح پر چیمپئن شپ کرائے گا، ہرچیمپئن شپ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا جس کو مزید ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے صدرخرم رفیع صدیقی کے والد پروفیسر رفیع اللہ صدیقی کی یاد میں تعزیتی نشست 23 جنوری کو ہوگی

پاکستان ورکرز اسپورٹس فیڈریشن کے زیراہتمام, ڈی پی ای اے ورکنگ کمیٹی کے تعاون سے پروگرام ماسٹر مائنڈ پبلک ہائی اسکول لطیف آباد نمبر 12 میں ہوگا۔پرویز شیخ  حیدرآباد(عائشہ ارم) ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و صدر حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی خرم رفیع صدیقی  کے والد معروف ماہر تعلیم پروفیسر رفیع اللہ صدیقی مرحوم کے ایصال ثواب اور ان کی خدمات کو ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس،مینز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،ویمنز ایشین ٹرافی ملتوی کرنے کا اعلان

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیئن ہاکی فیڈریشن کی جانب سے مینز ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ڈھاکہ2021 اور ویمنز ڈھونگائی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی 2021 ملتوی کرنے کا اعلان.ایشیئن ہاکی فیڈریشن نے دنیا بھر میں کویڈ 19 کی موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ایونٹ میں شریک ٹیموں اور ایف آئی ایچ کیساتھ مشاورت کے بعد مینز و ویمنز ایشیئن ٹرافی ملتوی ...

مزید پڑھیں »

سپر لرننگ پروگرام اور مائنڈ گیمز کے ذریعے اپنی نوجوان نسل کو ترقی یافتہ ممالک کے برابر دیکھنا چاہتے ہیں، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ سپر لرننگ پروگرام اور مائنڈ گیمز کے ذریعے اپنی نوجوان نسل کو ترقی یافتہ ممالک کے برابر دیکھنا چاہتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ورلڈ میموری چیمپیئن شپ کی فاتح پاکستانی ٹیم اور ان کی کوچ ثانیہ عالم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انٹرنیشنل سنو بورڈنگ کپ اینڈفیسٹیول کا مالم جبہ میں آغاز

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)سوات کے پرفضا مقام مالم جبہ میں پاکستان انٹرنیشنل سنو بورڈنگ کپ کا رنگارنگ تقریب سے آغازہوگیا۔ایونٹ میں یورپ، بیلجیئم،افغانستان اور پاکستان سے 4 خواتین سمیت 44 کھلاڑی شریک ہیں۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیرانتظام خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور سیمسن گروپ آف کمپنی کے باہمی اشتراک سے منعقد ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل سنوبورڈنگ کپ کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

قیوم سپورٹس کمپلیکس فٹ پاتھ پر پیشاب ، سٹیزن پورٹل پر شکایت کے باوجود گندگی جاری

کھلاڑیوں اور شہریوں نے کنٹونمنٹ بورڈ کے حکام سے اس معاملے میں نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا پشاور(سپورٹس رپورٹر)کینٹ کے ایریا میں واقع قیوم سپورٹس کمپلیکس کے باہر فٹ پاتھ پیشاب کرنے کی جگہ بن گئی ہیں کھلاڑیوں سمیت خواتین کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس سلسلے میں مقامی شہری اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ...

مزید پڑھیں »

انٹرڈسٹرکٹ ووشوٹورنامنٹ کیلئےپشاورکھلاڑیوں کےٹرائلزکاانعقاد۔ٹیم تشکیل دیدی گئی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیراہتمام اگلے ماہ چارسدہ میں منعقدہ انٹرڈسٹرکٹ ووشوکنگفوکے مقابلوں کیلیئے پشاورڈسٹرکٹ ٹیم کاانتخاب عمل میں لایاگیا۔اس حوالے سےگزشتہ روز صوبائی ووشواسوسی ایشن کیڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام رحمت مارشل آرٹس اکیڈمی رینگ روڈپشاورمیں پشاور ڈسٹرکٹ کی ٹیم کے سلیکشن کے لئےٹرائلز کاانعقادکیاگیا۔جس میں پشاورسے8رجسٹرڈکلبوں کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ٹرائلز پاکستان ووشوایسوسی رحمت گل آفریدی۔سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس عالمی وبا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر سے ہی ممکن ہے۔عالیہ سید

کشمیر(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ و کشمیر وویمن کرکٹ کی کوچ و گورنمنٹ ادارے ریڈیو آزاد کشمیر اور ایف ایم 101 کی بطور نیوز ریڈر و رپورٹر اور مسلم ہینڈز انٹرنیشنل تنظیم کی آفیسر عالیہ سید نے کہا کہ کھلاڑی حوصلہ رکھیں وہ دن دور نہیں جب ملک میں کھیلوں کے مقابلے دوبارہ ...

مزید پڑھیں »