ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2021

ایس ایس بی انٹرڈویژن وومین ٹگ آف وار چیمپئن شپ کراچی نے جیت لی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر / کاشف احمد فاروقی ) سندھ ٹگ آف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام شہید بینظیر آباد میں ایس ایس بی انٹرڈویژن وومین ٹگ آف وار چیمپئن شپ کراچی نے جیت لی۔مسلسل پانچویں بار چیمپیئن بننے والی فاتح کراچی نے فائنل میں میزبان شہید بینظیر آباد ڈویژن کو شکست دی جبکہ میرپورخاص کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز جمعے سے ہوگا

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز جمعے سے کنگز میڈ کرکٹ اسٹیڈیم ڈربن میں شروع ہوگی۔ یہ آسٹریلیا میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ویمنر کرکٹ ورلڈکپ کے بعد قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی پہلی انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی اسائنمنٹ ہوگی۔ قومی خواتین کرکٹ ٹیم اب تک ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن پشاور کےانتخابات مکمل،اسد غفار صدراورسلام گل سیکرٹری منتخب

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگیے۔ضلع پشاور کی سطح پر ہونیوالے انتخابات کی نگرانی سابق صدر بیڈمنٹن ایسوسی ایشن عبدالسلام نے کی۔جس میں پشاور شہر سمیت کینٹ اور حیات آبا د سے تعلق رکھنے والے 23 کے قریب رجسٹرڈ بیڈمنٹن کلب کے صدور نے شرکت کی سابق صدر عبدالسلام انتخابات کیلئے خصوصی طور پر راولپنڈی سے ...

مزید پڑھیں »

ربادا کی ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کیگسو رابادا نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 200 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا۔فاسٹ بولر رابادا نے کراچی ٹیسٹ میں حسن علی کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔رابادا تیز ترین 200 وکٹیں مکمل کرنے والے جنوبی افریقا کے تیسرے فاسٹ بولر ہیں۔رابادا نے اپنے کیرئیر کے 44ویں ٹیسٹ میں ...

مزید پڑھیں »

کمشنر راولپنڈی چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2021ء میں مسلم ٹائون، مسلم یوتھ، چکلالہ اور پنڈی سٹارز فٹ بال کلبوں نے اپنے اپنے گروپ میچز جیت لئے

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)کمشنر راولپنڈی چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2021ء میں مسلم ٹائون، مسلم یوتھ، چکلالہ اور پنڈی سٹارز فٹ بال کلبوں نے اپنے اپنے گروپ میچز جیت لئے۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظرشاہ اورآرگنائزنگ سیکرٹری ڈی ایس اوشمس توحیدعباسی نے بتایاکہ راولپنڈی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اورڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام میونسپل فٹ بال سٹیڈیم راولپنڈی میں جاری ٹورنامنٹ کے گروپ اے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کی عمران فرحت کو کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ 24 سالہ طویل اور کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر عمران فرحت کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔ ٹاپ آرڈر بیٹسمین آج پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔وہ ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں بلوچستان کی نمائندگی کررہے تھے۔ 38 سالہ بیٹسمین نے اپنے لسٹ اے کیرئیر کا آغاز سیزن 98-1997 میں کیا تھا۔اس کے اگلے سیزن انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ، پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائیگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے آخری ایونٹ کے فائنل فور کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ کراچی میں جاری پاکستان کپ میں سندھ، خیبرپختونخوا، ناردرن اور سنٹرل پنجاب کی ٹیموں نے ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل کل 29 جنوری کو سندھ اور سنٹرل پنجاب کے مابین کھیلا جائےگا۔ دوسرےسیمی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

فہمیدہ مرزا کا دورہ سپورٹس کمپلیکس، آسٹروٹرف بچھانے کا کام 4 ہفتوں میں مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کا دورہ کیا، ان کے ہمراہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری محسن مستاق بھی تھے، وفاقی وزیر کے دورہ میں علامہ اقبال ہوسٹل، نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم، روشن خان سکواش کمپلیکس اور روڈھم ہال شامل تھےنصیر بندہ ہاکی ...

مزید پڑھیں »

پہلی قائد اعظم انٹرڈویژن ہاکی چیمپئن شپ،ملتان،فیصل آباد،گوجرانوالہ،ساہیوال اور سرگودھا کی کامیابیاں

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ بدھ کو بھی جاری رہی، تیسرے روز کے مقابلوں میں کھلاڑیوں نے بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ملتان ڈویژن نے راولپنڈی ڈویژن کو 4-1، فیصل آباد ڈویژن نے گوجرانوالہ ڈویژن کو 2-0، ساہیوال نے ڈیرہ غازی خان کو 4-3 اور سرگودھاڈویژن نے لاہور ڈویژن کو ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ2021ء کا افتتاح ہو گیا

۔ لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ کورونا وباءکے باوجود ایس او پیز کے تحت کھیلوں کی سرگرمیاں جوش وخروش سے جاری ہیں، سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2021ءایک ماہ کے دوران دوسرابڑا ایونٹ کرارہے ہیں، پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ بھی جاری ہے، ان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!