لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دے کر3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔پاکستان کا 145 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 16اعشاریہ 2 اوورز میں 4 وکٹ پر حاصل کرلیا۔پاکستان کے 145 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے جہاں شاہین آفریدی نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 فروری, 2021
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا پاکستان سپورٹس بورڈ کے کراچی کوچنگ سنٹر کا دورہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کے کوچنگ سنٹر کراچی کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران کراچی سے تعلق رکھنے والے مختلف کھیلوں کے قومی کھلاڑیوں اور کوچز نے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات کرکے ان کوپاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا پہلا راؤنڈ مکمل
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں سندھ، ناردرن اور سنٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے168 رنز کا مطلوبہ ہدف 31.3 اوورز میں5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔ وہاج ریاض 48 اور عبدالرحمٰن ناٹ آؤٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو ساوتھ ایشین سائیکلنگ چیمپپن شپ کی میزبانی مل گئی ، سید اظہر علی شاہ
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہرعلی شاہ نے کہاہے کہ پاکستان کو ساوتھ ایشین سائیکلنگ چیمپپن شپ کی میزبانی مل گئی ہے ایونٹ اسلام آباد یا پشاورمیں کرایاجائے گاجس میں ساوتھ ایشین کے اٹھ ممالک شریک ہونگے۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے میڈیاسنٹرمیں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کیااس موقع پرخیبرپختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدرنثاراحمد بھی موجود ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ ، ٹیموں کی پریکٹس کیلئے کس طرح کی وکٹیں تیار کی گئی ہیں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیموں کی پریکٹس کے لیے وکٹیں تیار کرلی گئیں۔حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 18 وکٹوں کا ایریا تیار کرلیا گیا۔اسپن وکٹ، فاسٹ وکٹ، بیٹنگ وکٹ اور باؤنسی وکٹیں بھی تیار ہیں۔دوسری جانب ایک وکٹ پر سنگ مرمر بھی نصب کیا گیا ہے جبکہ پیر ...
مزید پڑھیں »آل سندھ فٹبال فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ہزارہ محمڈن نے جیت لیا
کراچی (اسپورتسرپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ اور کورنگی جیم خانہ کے اشتراک سے منعقدہ آل سندھ چیف سیکریٹری سندھ انوی ٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ہزارہ محمڈن نے بھٹی ایف سی کنری کیخلاف 1-4سے جیت کر اگلے مرحلہ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ایم پی اے انجینئر عدیل احمد نے بحیثیت مہمان خصوصی گیند کو کک لگا کر ٹورنامنٹ کا رسمی افتتاح کیا۔ ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ڈویژنل خواتین ہاکی ٹیم کے چنائو کیلئے ایک روز ٹرائلز 16فروری کو ہونگے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ ) راولپنڈی ڈویژنل خواتین ہاکی ٹیم کے چنائو کیلئے ایک روز ٹرائلز 16فروری کو دن گیارہ بجے شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم، راولپنڈی میں ہوں گے۔ گذشتہ روز ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی منظرشاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ٹرائلز میں راولپنڈی ڈویژن کی کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں جن میں راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال شامل ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 6 کیلئے پشاور زلمی کی نئی کٹ سامنے آگئی
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) 20 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لئے لیے پشاورزلمی نے اپنی آفیشل پلیئنگ کٹ لانچ کردی ۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لیے پشاور زلمی جہاں اچھی کارکردگی کے لیے پرامید ہے وہیں ہماری کوشش ہے کہ ہم ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمون کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں ہوم ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،ڈیرن سیمی کی پاکستان آمد،شائقین کو ماسک پہننے کا مشورہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل میں شرکت کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچنے پر ویسٹ انڈین کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ اور پشاور زلمی کا ایک بار پھر حصہ بننے پر خوشی ہے۔ DAREN IS BACK HOME 🇵🇰💚@darensammy88 lands in Karachi, Pakistani to Join Peshawar Zalmi Squad ahead of ...
مزید پڑھیں »