روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 فروری, 2021

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں لاہور قلندرز کا دما دم مست قلندر، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز نے فخرزمان اور محمد حفیظ کی شان دار بلے بازی کی بدولت پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2021 کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 179 رنز کا ہدف باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کیا اورمیچ 9 وکٹوں سے جیت کر قیمتی پوائنٹس حاصل ...

مزید پڑھیں »

علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا باقائدہ آغاز کردیا ہے،پروفیسر عبدالمجید عمرانی

کوٹری(     )علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا باقائدہ آغاز کردیا ہے۔اس سلسلے کے آغاز میں تھروبال کھیل کے ٹرائلز کالج گرائونڈ پر ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن پرویز احمد شیخ اور محمد امین کی نگرانی میں منعقد ہوئے۔اس موقع پر کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل پروفیسر عبدالمجید عمرانی نے امید ظاہر کی کہ آپ تمام ...

مزید پڑھیں »

کشمیر ڈے کے حوالے راولپنڈی اسلام آباد سکواش چیمپئن شپ کا انعقاد

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)کشمیر ڈے کے حوالے راولپنڈی اسلام آباد سکواش چیمپئن شپ پی اے ایف مجاہد انور خان سکواش اکیڈمی لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقدہوئی جس میں انڈر11، انڈر13، انڈر 19اور سنیئر بوائز کیٹگریز کے مقابلے ہوئے۔ چیمپئن شپ کاافتتاح اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس کے راولپنڈی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر عامروحید شیخ ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ راولپنڈی انٹرکلب باکسنگ چیمپیئن شپ 27فروری کو لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقدہوگی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ راولپنڈی انٹرکلب باکسنگ چیمپیئن شپ 27فروری کو لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقدہوگی جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق جبکہ مہمان اعزاز ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظرشاہ اورڈی ایس او شمس توحید عباسی ہونگے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام باکسنگ چیمپئن شپ میں خواتین کے مقابلے 48، 51، 54اور 57کلوگرام ...

مزید پڑھیں »

یوتھ ایجوکیشن اینڈ سپورٹس(YES) ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام تین روزہ ”ملٹی سپورٹس ٹیکنیکل کوچنگ کورس”

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)یوتھ ایجوکیشن اینڈ سپورٹس(YES) ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام اورسپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کی زیرنگرانی سپورٹس سائنسز اورفزیکل ایجوکیشن کی طالبات اورقومی خواتین کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے تین روزہ ”ملٹی سپورٹس ٹیکنیکل کوچنگ کورس” کاانعقادکیاگیا، جس میں ملک بھر سے 36خواتین کھلاڑیوں، بی ایس، ایم ایس سی اور ایم فل سپورٹس سائنسز کی طالبات نے شرکت کی۔ ای لائبریری اورلیاقت باغ ...

مزید پڑھیں »

سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن نے سال 2021ء کے باکسنگ شیڈول کا اعلان کردیا

کراچی (اسپورٹس نیوز) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن نے سال 2021ء کے باکسنگ پروگرام کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے تحت ایسوسی ایشن 13ٹورنامنٹ چمپئن شپ اور کوچنگ کیمپ کا انعقاد کرے گی۔ اور یہ ان پروگرامز کے علاوہ ہوں گے جو وقتاً فوقتاً سرکاری و نیم سرکاری اداروں کی طرف سے منعقد کیئے جائیں گے۔ سیکریٹری سندھ باکسنگ ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ باؤلر ارشد اقبال نے قومی ٹیم کی نمائندگی کو ہدف بنالیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے آغاز سے قبل لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے کہا تھا کہ گزشتہ 12 ماہ میں قومی سطح پر کسی فاسٹ باؤلر میں سب سے زیادہ بہتری آئی ہے تو وہ ارشد اقبال ہے۔ دنیا کے ایک عظیم فاسٹ باؤلر سے اپنے بارے میں ایسے تعریفی کلمات سننے کو ملنا ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل پنجاب اور ناردرن کے مابین نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل منگل کو کھیلا جائے گا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ سال کی جوائنٹ ونر سنٹرل پنجاب کی ٹیم پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ میں ناردرن کے مدمقابل آئے گی۔ 45 اوورز پر مشتمل ایونٹ کا فائنل 23 فروری بروز منگل کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ سال سنٹرل پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مابین ایونٹ کا فائنل بارش کے باعث ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرزنے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2021 کے تیسرے روز لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہوگا جو دونوں ٹیموں کو دوسرا میچ ہوگا۔مقابلہ اب سے کچھ دیر میں شرع ہوگا، میچ کا ٹاس لاہورز قلندرز نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے سلمان مرزا کو ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ڈیل سٹین کراچی پہنچ گئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے جنوبی افریقی کھلاڑی ڈیل اسٹین کراچی پہنچ گئے۔ڈیل اسٹین نے کہا کہ ’میں خیریت سے کراچی پہنچ گیا،کویڈ ٹیسٹ ہوگیا، 2دن قرنظینہ میں رہوں گا۔‘انہوں نے کہا کہ قرنطینہ کے بعد کوئٹہ کو جوائن کروں گا اور پی ایس ایل کھیلوں گا۔ Look who has arrived??? 👀 ...

مزید پڑھیں »