پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرزنے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی


کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2021 کے تیسرے روز لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہوگا جو دونوں ٹیموں کو دوسرا میچ ہوگا۔مقابلہ اب سے کچھ دیر میں شرع ہوگا، میچ کا ٹاس لاہورز قلندرز نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے سلمان مرزا کو ڈراپ کرکے حارث رئوف کو شامل کیا گیا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے میچ والی ٹیم کو برقرار رکھا ہے۔

error: Content is protected !!