کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ڈیل سٹین کراچی پہنچ گئے


کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے جنوبی افریقی کھلاڑی ڈیل اسٹین کراچی پہنچ گئے۔ڈیل اسٹین نے کہا کہ ’میں خیریت سے کراچی پہنچ گیا،کویڈ ٹیسٹ ہوگیا، 2دن قرنظینہ میں رہوں گا۔‘انہوں نے کہا کہ قرنطینہ کے بعد کوئٹہ کو جوائن کروں گا اور پی ایس ایل کھیلوں گا۔

error: Content is protected !!