روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 فروری, 2021

راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز نے افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی جگہ نیپال کے لیگ اسپنر سندیپ لمیچانے کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے. سندیپ لمیچانے نے ایڈیشن 2019 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اپنا ڈیبیو کیا تھا. نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے راشد خان لاہور قلندرز کو اب ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان وائٹ ہاؤس فٹ بال ٹورنامنٹ کے لئے 15 رکنی اکبر کلب کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان وائٹ ہاؤس فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے 15 رکنی اکبر کلب اسلام آباد کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے، اکبر فٹ بال کلب اسلام آباد کے صدر سید شرافت حسین بخاری نے 15 رکنی ٹیم کے کھلاڑیوں نام کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ دنیال بخاری ٹیم ...

مزید پڑھیں »

انڈر21گیمز کے سلسلے میں چارسدہ اور نوشہرہ ڈسٹرکٹ کے مردوخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر اہتمام منعقدہانڈر21گیمز کے سلسلے میں چارسدہ اور نوشہرہ ڈسٹرکٹ کے مردوخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے گئے،جبکہ حتمی ٹیموں کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاجائیگا۔ ضلع نوشہرہ میں ڈی ایس ا وذاء اللہ کی نگرانی جبکہ چارسدہ میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چارسدہ تحسین اللہ خان کی نگرانی میں ٹیموں کی سلیکشن کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پریمئیر باکسنگ “ کھیل کی ترقی کا باعث بنے گی،محبوب خان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے پروفیشنل باکسنگ ایونٹ میں انڈونیشیا کے بویابلڈورزر کو ناک آﺅٹ شکست دے کر ایشین باکسنگ کونسل کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عثمان وزیر کے کوچ سابق انٹرنیشنل باکسر محمد محبوب خان نے باکسنگ کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دینے کے مشن پر گامزن سابق ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم کے 90 رنز کی ناقابل شکست اننگز نے کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے خلاف فتح دلادی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے بابراعظم کے 90 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 196 رنز کا مطلوبہ ہدف 18.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ کراچی کنگز کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایک لو اسکورننگ میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 119 رنز کا ہدف17 گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ایونٹ میں تیسری جیت کے ساتھ پشاور زلمی کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر پہنچ گئی ...

مزید پڑھیں »