آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ; پاکستان کے بقیہ میچز کا شیڈول

 

 

 

 

 

پاکستان کے بقیہ میچز کا شیڈول

20 اکتوبر – بنگلورو میں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

23 اکتوبر – چنئی میں پاکستان بمقابلہ افغانستان

27 اکتوبر – چنئی میں پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

31 اکتوبر – کولکتہ میں پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

4 نومبر – بنگلورو میں پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

11 نومبر – کولکتہ میں پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

 

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی اسکواڈ

بابر اعظم، عبداللہ شفیق، فخر زمان، امام الحق، افتخار احمد، محمد رضوان، شاداب خان، محمد نواز، اسامہ میر، حارث رؤف، ایم وسیم جونیئر، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، سعود شکیل، سلمان علی آغا

رزیور پلیئرز: محمد حارث، ابرار احمد، زمان خان

 

 

error: Content is protected !!