ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2021

چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی کی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان سے ملاقات

مظفر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی کی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان سے ملاقات ملاقات میں کشمیر لیگ اور مظفرآباد ٹائیگرز کی سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو اس موقع پر سردار عتیق کا کہنا تھا کہ کشمیر میں سپورٹس کے کلچر کو پروموٹ کرنے کے لیے مظفرآباد ٹائیگرز کی ہر طرح کی سپورٹ کریں ...

مزید پڑھیں »

عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی اور بیالیس لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی ثالثی عدالت نے انڈیپنڈ نٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈاور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنادیا ہے۔ فیصلے کے مطابق پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.4.4کی ایک مرتبہ خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی اور بیالیس لاکھ اور پچاس ہزار روپے ...

مزید پڑھیں »

بی او جی کا 61واں اجلاس ہفتے کو کراچی میں ہوگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 61واں اجلاس 27 فروری بروز ہفتہ کی صبح 11 بجے کراچی میں ہوگا۔ اجلاس کے اگلے روز، اتوار کو، چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان میریٹ ہوٹل کے گورنر روم میں صبح 11 بجے پریس کانفرنس کے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر کلب والی بال کی سیمی فائنل لائن بھی مکمل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیاسیمی فائنل لائن بھی مکمل ،بصر صدیقی نے افتتاح کیا،آٹھ ٹیموں کی شرکت کراچی ٟاسپورٹس رپورٹرٞآل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ۔اسرار شہیداے ،پاک کشمیر اے ،اسرار شہید بی اور ایم اے کلب نے آل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ کے ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی بورڈ حیدرآباد میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا

حیدرآباد( سپورٹس لنک رپورٹ) تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے زیراہتمام تھروبال بوائز ٹیم منتخب کرنے کے لیئے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔ ٹرائلز کی نگرانی بورڈ کی لیڈی اسپورٹس آفیسر شاہدہ شیخ نے کی جبکہ سیلیکشن کمیٹی میں بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کے اراکین گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری، کوہسار اور شاہ لطیف گرلز کالج لطیف آباد کے سینیئر ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن ...

مزید پڑھیں »

کشمیر ڈے ٹرائی اینگولر کرکٹ سیریز رجسٹرار الیون نے جیت لی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر ڈے ٹرائی اینگولر کرکٹ سیریز  رجسٹرار الیون نے جیت لی.ضرورت پڑی تو ہر پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں کے لئے  جان کی بازی لگانے کو تیار ہو گا۔ سید سرفراز علی۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سرسید یونیورسٹی نے 21 فروری کو چانسلر الیون، وائس چانسلر الیون اور رجسٹرار الیون کی ٹیموں کے درمیان ٹرائنگولر کرکٹ سیریز ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کی کراچی لیگ کے آئندہ میچوں میں 50 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی دعوت

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 میں شامل کراچی لیگ کے آئند میچوں کے لیے پچاس فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی اوسی) کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایونٹ میں شامل لاہور لیگ کے میچز سے متعلق فیصلہ بعد میں کیا جائے ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ انڈیا جیت گیا مگر کرکٹ ہار گئی

ایک ٹیسٹ میچ ختم ہوگیا ۔ اور مکمل ٹیسٹ میچ میں کل ملا کے 140 اوورز بھی مکمل نہ ہو سکے ۔ دو دن کا کھیل تک مکمل نہ ہوسکا اور انڈیا دوسرے دن کے آخری سیشن میں دس وکٹوں سے میچ جیت گیا ۔کھیل کوئی بھی ہو صحتمند مقابلہ کھیل کا نہ صرف معیار بڑھاتا ہے بلکہ دیکھنے والوں ...

مزید پڑھیں »

عر ش چوہدری فسٹ ویمن لیگ، سیا لکو ٹ آ سڑیلین نے میدان مار لیا

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) لاہورکالج فارویمن یور نیور سٹی میں عر ش چوہدری فسٹ ویمن لیگ کے سلسلہ میں سیا لکو ٹ آ سڑیلین اور ملتان سلطان کے ما بین میچ کھیلا گیا جس میں ٹا س جیت کر سیا لکو ٹ آ سڑیلین نے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور اپنے مقررہ بیس آور زمیں 166ر نز بنا ئے ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے فروغ کے لیے اسپورٹس پالیسی پر کام کررہے ہیں،سید امتیاز علی شاہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے فروغ کے لیے اسپورٹس پالیسی پر کام کررہے ہیں،سیکریٹری اسپورٹس کووڈ کے بعدکھیل کے میدانوں کا آباد ہونا خوش آئند ہے، شیخ الجامعہ این ای ڈیآل پاکستان انٹرورسٹی فٹبال (ویمن) چیمپئن شپ کا کا انعقادکھیلوں کے فروغ کے لیے اسپورٹس پالیسی پر کام کررہے ہیں،کھیل کے میدان میں طالبات کا آگے آنا بہت ضروری ہے، جامعہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!