روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جولائی, 2021

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز بدھ سے شروع ہوگی

سینٹ جونز(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اگلے سال آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ اور آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کی تیاریاں جاری ہیں ،اس سلسلے میں بدھ کے روز پاکستان ویمن ٹیم کا مقابلہ ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم سے ہونے جا رہا ہے۔پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کاپہلا میچ انٹیگاکے کولیج ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے مکمل نئی انگلش ٹیم کا اعلان

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ اسکواڈ کے 7 ارکان کے کورونا کے شکار ہونے کے باعث انگلینڈ بورڈ نے نئی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار کوئی ٹیم پوری تبدیل ہوئی ہے۔ انگلش بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں بین اسٹوکس کو کپتان مقرر کیا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

انگلش ٹیم کے کوویڈمیں مبتلا ہونے پر اپنے کھلاڑیوں کیلئے انگلش بورڈ سے رابطے میں ہیں، پی سی بی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پیر کی شام انگلینڈ کیمپ میں کوویڈ 19 کیسز آنے کی خبر ملنے کے بعد سے پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ای سی بی کے توسط سے میڈیکل پینل کی یقین دہانیوں پر اطمینان کا اظہار کرتا ہے۔پی ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے

سابق ہاکی اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اولمپئن نوید عالم کو کینسر کی تشخیص شوکت خانم اسپتال میں ہوئی۔ خیال رہے کہ نوید عالم ہاکی ورلڈکپ 1994 کی فاتح ٹیم کے رکن تھے۔ جبکہ وہ پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ بھی رہ چکے ہیں۔

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، قومی ٹیم کی تیاری کیلئے 4 ٹیموں پر مشتمل سیریز منعقد کی جائیگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی جونیئرہاکی ٹیم کی جونیئرورلڈکپ تیاری کے سلسلہ میں پی ایچ ایف کے زیراہتمام چار ٹیموں پر مشتمل ہاکی سیرہز10تا18جولائی لاہور میں منعقد ہوگی ایونٹ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا، لیفٹیننٹ کرنل ر آصف نازکھوکھر ایونٹ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر تعینات، ایف آئی ایچ امپائرز مینجر راشد بٹ امپائرز مینجر کے فرائض سرانجام دیں گے، پی ایچ ایف کے ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپیئن شپ میں کشمیر کنگز نے کے پی کے فالکن کو ایک گول سے ہرا دیا

اسلام آباد۔ (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپیئن شپ میں کشمیر کنگز نے کے پی کے فالکن کو ایک سخت مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔ گذشتہ روز کنچ فٹ بال ہائوس گرائونڈ ایبٹ آباد میں کھیلےگئے میچ میں وقفے تک دونوں ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن نے پلواشہ خان اور مراد علی پر پابندی عائد کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیڈ منٹن فیڈ ریشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس منگل کو پاکستان اولمپکس ہائوس میں منعقد ہوا،اجلاس میں ممبران نے ماحور شہزاز کو اولمپکس مقابلوں کے بیڈ منٹن ایونٹ میں شرکت کرنے والی پہلی ویمن کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اجلاس میں اولمپکس مقابلوں میں شرکت یقینی بنانے کیلئے پاکستان اولمپکس ایسو سی ...

مزید پڑھیں »

گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپین شپ 11 جولائی سے شروع ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی ٹینس ایسوسی ایشن سندھ ٹینس ایسوسی ایشنزکی زیرسرپرستی یونین کلب کراچی میں گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپین شپ11 سے 18 جولائی 2021 تک منعقد کرے گی پیپسی پاکستان اس ٹورنامنٹ کے اسپونسر ہے جبکے پیرا اسپورٹس پاکستان ، پاکستان سافٹ ٹینس ایسوسی ایشن اور کانٹینینٹل ٹینس اکیڈمی اس ٹورنامنٹ میں تعاون کر رہے ہیں۔ چیمپین شپ ...

مزید پڑھیں »