اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے

سابق ہاکی اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اولمپئن نوید عالم کو کینسر کی تشخیص شوکت خانم اسپتال میں ہوئی۔

خیال رہے کہ نوید عالم ہاکی ورلڈکپ 1994 کی فاتح ٹیم کے رکن تھے۔ جبکہ وہ پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ بھی رہ چکے ہیں۔

تعارف: newseditor