کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 کا ناک آوٹ مرحلہ مکمل ہونے پر ٹورنامنٹ کمیٹی کے چئیرمین محمد توصیف صدیقی اور سیکریٹری جمیل احمد کی جانب سے ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی کے اعزاز میں اتوار 11 جولائی کو ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر ایک عشائیے کا اہتمام کیا گیا توصیف صدیقی اور جمیل ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جولائی, 2021
قومی انڈر 23 فٹبال چیمپئن شپ،بلوچستان بازیگر فائنل میں پہنچ گئی
ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر) انڈر 23 قومی فٹبال چمپئن شپ بلوچستان بازیگر اپنی حریف اسلام آباد ٹائیگرز کو شکست دیکر ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئی پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور آرگنائز نگ سیکریٹری عادل خان جدون کی زیر نگرانی کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری قومی انڈر23فٹبال چمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں بلوچستان بازیگر نے اپنی کامیابیوں ...
مزید پڑھیں »ڈاج بال ٹیم کے فائنل ٹرائلز ہفتہ 17 جولائی کومنعقد ہونگے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈاج بال ٹیم کے فائنل ٹرائلز ہفتہ 17 جولائی کومنعقد ہونگے ماجد رسول اسپورٹس کوآرڈینیٹر الفاایجوکیشن نیٹ ورک کے مطابق ٹیم کی تشکیل کیلئے گرلز اور بوائز کے اوپن ٹرائلز رکھے گئے ہیں ٹرائلز کا مقصد قومی سطح کے ٹورنامنٹ کیلئے سندھ کی بہترین ٹیم تشکیل دینا ہے میگا ٹورنامنٹ کے ٹرائلز کیلئے کھلاڑیوں کی کثیر تعداد ...
مزید پڑھیں »گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپین شپ کے مینز سنگلز ایونٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)عباد سرور ، فرحان الطاف اور عدنان خان نے یونین کلب میں کھیلی جارہی گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپین شپ کے مینز سنگلز ایونٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل کی۔کانٹینینٹل ٹینس اکیڈمی کے عباد سرور نے آواری ٹاورز کے اساد احمد کو 6-1، 6-4 سے شکست دی۔ کراچی کلب کے فرحان الطاف نے کریک کلب کے ...
مزید پڑھیں »ملک میں اتھلیٹکس کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، میجرجنرل اکرم ساہی
اسلام آباد (نواز گوھر) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل(ر) محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ملک میں اتھلیٹکس کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور اس کے ساتھ، ساتھ فیڈریشن خواتین ونگ کو بھی مضبوظ بنائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر ڈالا
انگلینڈ کے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے ہراکرکلین سویپ مکمل کرلیا۔ برمنگھم میں 20 ہزار تماشائیوں کی موجودگی میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے اننگز کا آغاز کیا تو پہلی ہی گیند پر امام ...
مزید پڑھیں »