پاکستان انڈر 19 ٹیم نے سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کا آغاز کر دیا

 

 

 

 پاکستان انڈر 19 ٹیم نے سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کا آغاز کر دیا

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے اوول گراونڈ کراچی میں بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

 

 پاکستان انڈر 19 ٹیم نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقوں میں حصہ لیا۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم کل صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی

 

error: Content is protected !!