کوٹری/لاہور( )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے چیئرمین شوکت جاوید، صدر سید فخر علی شاہ سمیت پوری کابینہ اور بیس بال فیملی ہاکی لیجنڈ اولمپین نوید عالم کے انتقال پر گہرے رنج و غم میں مبتلا ہے۔اللہ تعالٰی مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل اور انکی روح کو ابدی سکون عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جولائی, 2021
سندھ بلوچستان باکسنگ سیریز کے لئے سندھ باکسنگ ٹیم کے ٹرائلز مکمل ہوگئے
۔کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آٹھواں شہیدظاہر شاہ سندھ بلوچستان باکسنگ ٹورنامنٹ جو 14تا17جولائی کو ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں منعقد ہوگی کے لئے سندھ باکسنگ ٹیم کے دو روزہ ٹرائلز مکمل ہوئے۔ سندھ باکسنگ ٹیم 36مرد 6خواتین 5کوچ اور3ریفری ججز پر مشتمل ہے۔ سیکریٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن عبدالرزاق بلوچ کے مطابق دو روزہ ٹرائلز ...
مزید پڑھیں »خیبر ایگلز اور بلوچستان زوراور کی ٹیمیں قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔
اسلام آباد ( ) خیبر ایگلز اور بلوچستان زوراور کی ٹیمیں قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ فائنل میچ (کل) جمعہ کو سہ پہر چار بجےکنج فٹ بال گرائونڈ ایبٹ آباد میں کھیلے جائے گا۔ کنج فٹ بال گرائونڈ ایبٹ آباد میں کھیلے گئے چیمپیئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں خیبر ایگلز نے ...
مزید پڑھیں »مشکل وقت میں کھلاڑیوں کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے،شاہد آفریدی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)شاہد آفریدی پاکستان کے شہرہ آفاق کرکٹرز میں سے ہیں،شاہد آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف ہونے والی حالیہ ون ڈے سیریز میں پاکستان قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی ہے۔اس سیر یز کا اختتام ایجبسٹن میں تین وکٹوں سے انگلینڈ کی جیت کے ساتھ ہوا۔انگلینڈ نے یہ سیریز 0-3 سے جیت لی۔ شاہد آفریدی نے اپنے بیس سالوں ...
مزید پڑھیں »انٹر سٹی ٹورنامنٹ پی سی بی نے کھلاڑیوں اور میچ آفیشلز کے معاوضوں کی تصدیق کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹر سٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ میچ فیس دی جائے گی. پاکستان کرکٹ بورڈ ملک بھر میں کھیل کو پیشہ ورانہ بنانے کوششوں کے تحت اور باصلاحیت کرکٹرز کو کھیل میں راغب کرنے کے لیے پالیسی کے مطابق میچ فیس دی جائے گی۔ یہ مقابلے وسطی پنجاب ، خیبر ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان ماسٹر کپ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ رائونڈ مکمل
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری ڈی جی سپورٹس آل پاکستان ماسٹر کپ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ رائونڈ مکمل ہوگئے جس میں مرد و خواتین کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی ‘مینز کھلاڑیوں میں32 میں سے9 کھلاڑیوں نے مین رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا جبکہ خواتین کے مقابلوں میں 16میں سے 5 کھلاڑیوں نے مین رائونڈ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ...
مزید پڑھیں »ڈپٹی کمشنر پشاوراتھلیٹکس ایونٹ جعفرشاہ اکیڈیمی کے نام ٹھہرا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)جعفرشاہ اتھلیٹکس اکیڈیمی پشاورنے ڈپٹی کمشنر گولڈ کپ اتھلیٹکس ایونٹ کی ٹرافی جیت لی فیصلہ کن مقابلوں میںاسد اکیڈیمی نے دوسری پوزیشن اپنے نام کی۔فائنل مقابلوںکے موقع پرڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبرپختونخوااسفندیارخٹک،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خیبرنوید اکبر،اسسٹنٹ کمشنر باڑہ نیک محمداورڈائریکٹریوتھ سلیم جان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمرہ ،ایڈمن آفیسرسید جعفرشاہ،منیرعباس،ایشین گولڈ میڈلسٹ اسد اقبال،چیف کوچ شفقت اللہ ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواجونیئیر سکواش چمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے بینر تلے خیبر پختونخواجونیئر شکواش چمپئن شپ کا آغاز ہوگئی،اس میگا ایونٹ کے انڈر11کٹیگری کے 11لڑکیاں اور بوائز کے انڈر13کٹیگری کے 64لڑکے حصہ لے رہے ہیں،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق انٹر نیشنل اتھلیٹ اورپشاور سپورٹس کمپلیکس کے ایڈمنسٹریٹرجعفر شاہ تھے جنہوںنے باقاعدہ شارٹ لگاکر چمپئن شپ کا افتتاح کیا،انکے ہمراہ سکواش کے سابق ...
مزید پڑھیں »