اسلام آباد ٹیگ بال ایسوسی ایشن کاقیام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک بھرمیں ٹیگ بال کی فروغ کیلئےملک کے چاروں صوبوں کے طرح اسلام آباد ٹیگ بال ایسوسی ایشن کاقیام بھی عمل میں لالیاگیا۔صدرعابدجاوید اورسعودأغاجنرل سیکرٹری منتخب ہوگےجبکہ دیکرکابینہ پھی عمل میں لایاگیاہے۔اس حو,الے سے اقراءیونیورسٹی اسلام ابادمیں ایک پروقارتقریب منعقد ہوئی جسمیں ہنگری سفارت خانےمیں تعینات ڈپٹی چیف۔مشن Tivadar Takacs,پاکسپتان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری اور اسلام أباد اولمبک ایسوسی ایشن کے صدررانامحمدسرور،پاکستان ٹیگ بال فیڈریشن کےصدر میاں ابصارعلی،پشاورپریس کلب کے نائب صدرنادرخواجہ،گلگت بلتستان ٹیگ بال ایسوسی ایشن کی سیکرٹری مصباح حنااورسندھ ٹیگ بال ایسوسی ایشن کےحق نوازگدرسمیت دیگربھی موجودتھے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہنگری سفارتخانے کےاہلکارنےکہاکہ باکستان میں کھیلوں کامعیاربہتری کی طرف گامزن ہےجہاں پردوسری کھیلوں کی طرح ٹیگ بال کھیل بھی کافی مقبول ہواہے،یہی وجہ ہے کہ ملک کے چاروں صوبوں میں ڈسٹرکٹ اورتعلیمی اداروں میں کلبز قائم کئے جائیں گے جہاں سےبہترین کھلاڑی سامنے أئینگے۔اس موقع برپاکستان ٹیگ بال فیڈریشن کے صدرمیاں ابصارعلی نے کہاکہ پاکستانی نوجوان ٹیگ بال میں کافی دلچسپی لے رہے ہیں

انکی ٹریننگ کیلئے فیڈریشن نے خیبرپختونخوا،پنجاب،بلوچستان،سندھ،گلگت اوراسلام أبادکیلئے ٹیبل،بال اورشرٹس فراہم کردئیے گئیے ہیں اورانشاء اللہ مزیدسامان بھی فراہم کئے جائیں گے۔تقریب سے اسلام أباداولمپک ایسوسی ایشن کے صدررانامحمدسرور ودیگرنے بھی خطاب کیا۔

تعارف: newseditor