روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 اگست, 2021

شاباش ارشد ندیم، قوم کا آپ کو سلام

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ ارشد ندیم نے فائنل رانڈ کی پہلی باری میں 82 اعشاریہ 91 میٹر کی تھرو کی جبکہ فائنل رانڈ کی پہلی باری میں بھارت کے نیرج چوپڑا کی پہلی تھرو ضائع ہوگئی۔ٹاپ آٹھ کی پہلی تھرو کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم کیلئے سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے بڑے انعام کا اعلان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرنے والے فخر پاکستان ارشد ندیم کے لیے سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی نے گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ سر سید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار نے فخر پاکستان ارشد ندیم کی ایتھلیٹکس کے ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

صرف کراچی والے ہی نہیں،ہم سب گندےلوگ ہیں، وسیم اکرم

مظفر آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر پریمیئر لیگ کے سلسلے میں مظفرآباد میں موجود سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے دریائے نیلم پر گندگی کے ڈھیر دیکھ کر کراچی والوں سے معذرت کرلی۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی جہاں ان کے عقب میں دریائے نیلم بہہ رہا ہے۔ ویڈیو کے آغاز میں سابق کرکٹر ...

مزید پڑھیں »

ہرشل گبز بھی کشمیر پریمیئر لیگ کا حصہ بننے کیلئے پہنچ گئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد سے قبل بھارت کی بوکھلاہٹ اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں خاک میں مل گئیں۔ ہرشل گبز کے پی ایل میں اوور سیز واریئرز کی نمائندگی کریں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ہرشل گبز نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں بتایا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے دھمکی دے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ، راولاکوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو شکست دیدی

مظفر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے میچ میں راولا کوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو 43 رنز سے ہرا دیا۔ آزاد کشمیر کے مظفر آباد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولا کوٹ ہاکس کے دیئے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میرپور رائلز 8 وکٹ پر 151 رنز بنا سکی۔ میرپور رائلز ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم آج جیولن تھرو کے فائنل میں ان ایکشن ہونگے

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کیلئے میڈل کی آخری اُمید،  ایتھلیٹ ارشد ندیم  کل جیولین تھرو (نیزہ بازی) کے مقابلوں کے فائنل میں ایکشن میں ہوں گے۔  پاکستانی وقت کے مطابق یہ ایونٹ شام چار بجے شروع ہوگا۔ میاں چنوں سے تعلق رکھنے والے24 سالہ ارشد ندیم نے ساؤتھ ایشین گیمز میں شاندار پرفارمنس دکھا کر اولمپکس کیلئے ...

مزید پڑھیں »

ازبکستان کی خاتون جمناسٹ کھلاڑی نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)جمناسٹک کا کھیل مشکل ترین تصور کیا جاتا ہے جس میں ایتھلیٹ کا پھرتیلا ہونا لازم ہے اسی لیے اس کھیل میں زیادہ تر کم عمر ایتھلیٹ ہی مختلف ممالک کی نمائندگی کرتے ہیں لیکن ازبکستان کی46 سالہ جمناسٹ اوکسانا نے 1992 سے لیکر ٹوکیو اولمپکس تک مسلسل8 اولمپکس میں شرکت کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ ان ...

مزید پڑھیں »