انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے پاکستان کے سابق مایہ ناز بیٹسمین جاوید میانداد کا بھارت کے خلاف ریکارڈ رنز بنانے کا اعزازچھین لیا۔میانداد نے 39 اننگز میں چھ سنچریوں کی مدد سے بھارت کے خلاف2ہزار 228 رنز بنائے تھے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے جاوید میانداد کا ریکارڈ 41ویں ٹیسٹ اننگز میں توڑا۔جو روٹ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 اگست, 2021
قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ جمیکا سے براستہ لندن کچھ دیر قبل لاہور پہنچاہے، اسکواڈ میں بابراعظم ،عابدعلی، عمران بٹ ،فواد عالم، محمد رضوان، شاہین آفریدی شامل تھے جبکہ ٹیم مینجمنٹ کے اراکین بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں۔ اس کے علاوہ یاسر شاہ اور نسیم شاہ ...
مزید پڑھیں »کرسٹینا رونالڈو کی 12سال بعد مانچسٹریونائیٹڈ میں واپسی
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ میں 12 سال بعد واپس آگئے ۔انگلش پریمیئر لیگ کے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کلب اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہے کہ اطالوی کلب یووینٹس سے رونالڈو کےمانچسٹر یونائیٹڈ میں ٹرانسفر کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ مانچسٹر ...
مزید پڑھیں »مرینہ اقبال نے نیشنل ویمنز سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ مرینہ اقبال نے نیشنل ویمنز سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ نیشنل ویمنز سلیکشن کمیٹی کی باقی دو ارکان میں اسماویہ اقبال اور سربراہ عروج ممتاز شامل ہیں۔ مرینہ اقبال، پاکستان کی سابق کرکٹر ہیں، جنہیں مارچ 2019 میں سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنایا گیا تھا۔ اس دوران انہوں نے آئی ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 13 ستمبر کو ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر، جناب جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید نے پی سی بی کے 36ویں چیئرمین کے انتخاب کے لیے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 13 ستمبر بروز پیر کو طلب کرلیا ہے۔ الیکشن کمشنر نے یہ فیصلہ جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران کیا. ان کی ہدایت پر مذکورہ ...
مزید پڑھیں »