پشاور(سپورٹس رپورٹر)گورنمنٹ سٹی گرلزڈگری کالج گلبہار کی پرنسپل پروفیسر طاہرہ ڈارنے کہاہے کہ انکی کالج کی طالبات نے تعلیم کیساتھ کھیلوں کے شعبے میں ایک منفر دمقام حاصل کیاہے انہیں اپنی کالج کی طالبات پر فخر ہے کیونکہ انکی شاندار پرفارمنس کے باعث سٹی کالج گلبہار نہ صرف پشاور اور خیبر پختونخوابلکہ ملک بھر میں جانااور پہچاناجانے لگاہے۔ان خیالات کا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 نومبر, 2021
سٹی سکول ورسک روڈجونیئر سیکشن میں ٹیبل ٹینس کے مقابلوں کاآغازہوگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)سٹی سکول ورسک روڈجونیئر سیکشن میں ٹیبل ٹینس کے مقابلے شروع ہوگئے،ان مقابلوں میں سکول کے بچے بڑی تعدادمیں حصہ لے رہے ہیں۔ٹورنامنٹ کا افتتاح شبنم کیانی نے کیا۔اس موقع پر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی خاتون ٹیبل ٹینس کوچ آمنہ بھی موجودتھیں۔سٹی سکول ورسک روڈ میں پہلی مرتبہ ٹیب ٹینس مقابلوں کا انعقادکیاجارہاہے ،ان مقابلوں میں سکول کے مختلف ...
مزید پڑھیں »تور غر میں کھیلوں کی سہولیات منصوبوں پرجلد کام شروع کرینگے ، مراد علی مہمند
ُپشاور( سپورٹس رپورٹر)کھیلوں کے ایک ہزار سہولیات منصوبے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے ڈپٹی کمشنر تور غر کو فنڈز کی ریلیز ہونے اس علاقے میں کھیلوں کی سہولیات کے فراہمی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی یہ یقین دہانی گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر تور غر فواد خان کیساتھ ملاقات میں کرائی گئی اس موقع پر کھیلوں کے ...
مزید پڑھیں »گورنمنٹ گرلز مڈل سکولز سپورٹس گالا کے سلسلے میں رائونڈر مقابلے اختتام پذیر
ُپشاور( سپورٹس رپورٹر) گورنمنٹ گرلز مڈل سکولز سپورٹس گالا کے سلسلے میں رائونڈر مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،فائنل میں گلشن رحمان مڈل سکول نے گلبہار سکول کو پانچ صفر سے شکست دی ، تفصیلات کے مطابق سپورٹس گالا کے سلسلے میں رائونڈر میچ کا فائنل گلشن رحمن نے اپنے نام کر لیا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پشاور کے زیر اہتمام گورنمینٹ گرلز مڈل ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ،بھارت نے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کردیئے
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے زیراپتمام 24 نومبر تا 5 دسمبر 2021 انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں منعقد ہونے والے عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لئے بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان جونیئر ٹیم اورآفیشلز کے ویزے جاری کردیئے گئے ، اس امر کا اظہار سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپین آصف باجوہ نے پی ایچ ایف ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان،یاسر شاہ ڈراپ، امام الحق کی انٹری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔20 رکنی اسکواڈ کی قیادت بابر اعظم کریں گے اور محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے۔ امام الحق، بلال آصف اور کامران غلام کی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جب کہ عمران بٹ، شاہنواز دھانی، حارث رؤف اور ...
مزید پڑھیں »