روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 نومبر, 2021

پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف مشن وائٹ واش مکمل

پاکستان  نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔ بنگلادیش کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پاکستان کو 125 رنز کا ہدف دیا۔ قومی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

خاتون ہونے کی سزا ‘ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی گریڈ انیس کی ڈائریکٹر کی ترقی کیلئے فائل پی ایس بی کو ابھی تک نہیں بھجوائی گئی

سپورٹس ڈائریکٹریٹ خبیر پختونخواہ کی سب سے پرانی گریڈ انیس کی خاتون ڈائریکٹر رشیدہ غزنوی کی گریڈ بیس میں ترقی کا عمل رکوا دیا گیا ہے اور دو مرتبہ پراونشل سلیکشن بورڈ کو نام بھجوانے کے فائل ڈیپارٹمنٹ سے ہی اوپر نہیں گئی اور پی ایس بی کو نہیں بھجوائی گئی ذرائع کے مطابق 1996 میں پبلک سروس کمیشن کے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی جرمانے کے بعد شاہین آفریدی کانیا پیغام آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جرمانہ عائد کرنے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نیا پیغام سامنے آگیا۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر نئی تصویر پوسٹ کی ہے، جس پر مداحوں کی جانب سے انہیں سراہا جارہا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ خوش رہنا کبھی ہمارے سٹائل سے باہر نہیں ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر کے گھٹنے جواب دے گئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ وہ اب مزید نہیں دوڑ سکیں گے۔شعیب اختر نے اپنے انسٹاگرام پر کی گئی ایک پوسٹ میں بتایا کہ ان کے بھاگنے کے دن اب ختم ہوگئے ہیں اور وہ اپنے گھٹنے بدلوانے کے لیے بہت جلد آسٹریلیا کے شہر میلبورن جانے والے ہیں۔شعیب اختر نے اپنے انسٹاگرام پر نئی تصویر ...

مزید پڑھیں »

ڈھاکہ میں قومی کرکٹرز کا ڈنر

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دینے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے تفریح کرتے ہوئے گزارا، ٹیم نے ڈھاکا کے ہوٹل میں ڈنر بھی کیا۔ڈنر کرنے کے بعد پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں نے فوٹو شوٹ بھی کروایا، جبکہ آل رائونڈر شعیب ملک اور ٹیم کے کھلاڑیوں نے اس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں اکھاڑ پچھاڑ کا پروگرام

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ،ڈائریکٹر ندیم خان سمیت وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزمان نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے، ان کے مزید کام کرنے کا امکان نہیں ہے ، وہ 2 ماہ سے انگلینڈ میں ہیں ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستانی ٹیم میں چار تبدیلیاں،شاہنواز دھانی کا ڈیبیو

پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے ٹیم میں چار تبدیلیاں کی ہیں، سرفراز احمد، افتخار احمد، عثمان قادر اور شاہنواز دھانی کو پلیئنگ سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ فخر زمان، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی اور شعیب ملک پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں ہیں،فاسٹ بائولر ...

مزید پڑھیں »