قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کورونا کے دنوں میں ہم نے اسٹیڈیم میں کراوڈ کو بہت مس کیا ، سال میں 17 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کامیابیوں پر بہت خوش ہوں، یہ سب ٹیم کی محنت کا ثمر ہے۔بنگلا دیش میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 نومبر, 2021
کوہلر-کیڈمور اور بینٹن کی شاندار اننگز ، دکن گلیڈی ایٹرز کو بڑی فتح
دکن گلیڈی ایٹرز نے پیر کو ابوظہبی T10 میں 112 رنز کا ہدف عبور کرنے کے بعد دہلی بلزکو 9وکٹوں سے شکست دے دی۔ گلیڈی ایٹرز کے ابتدائی بلے باز ٹام کوہلر-کیڈمور (19 گیندوں پر 51*) اور ٹام بینٹن (21 گیندوں پر 44) نے 6.3 اوورز میں 100 رنز کی ابتدائی شراکت داری قائم کی۔کوہلر-کیڈمور نے عمدہ فارم کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن آرچری چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی
پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن آرچری چیمپئن شپ شہید بینظیر بھٹو ومن یونیورسٹی پشاور میں پروقار تقریب میں اختتام پزیر ہوگئی۔ چیمپئن شپ لاہور یونیورسٹی نے1247 پوائنٹس کے ساتھ جیت لی دوسرے نمبر پر پنچاب یونیورسٹی کی ٹیم رہی جنہوں نے1160 پوائنٹس حاصل کئے جبکہ کراچی یونیورسٹی1095 پوائنٹس کے ساتھ تیسری نمبر پر رہی ، ...
مزید پڑھیں »کھیلوں میں پاکستان کے شاندار ماضی کوواپس لانے کیلئے ہم سب کومشترکہ جدوجہدکرنا ہوگی ،کرنل(ر) آصف زمان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل (ر) آصف زمان نے کہا ہے کہ کھیلوں میں پاکستان کے شاندار ماضی کوواپس لانے کیلئے ہم سب کومشترکہ جدوجہدکرنا ہوگی جس کیلئے ضروری ہے کہ کھیلوں کی ترقی اور فروغ کیلئے مل جل کرکاوششیں کی جائیں کھیل کے میدان سے آنے والی ہراچھی خبر پاکستان میں کھیل کی ...
مزید پڑھیں »پاکستا ن سائیکلنگ فیڈریشن کے ایک جونیئر مرد اور ایک خاتون سائیکلسٹ بحرین منامہ میں روڈ ٹرینگ کیمپ کے لیے روانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری معظم خان کلیئر کی لاہور ائیرپورٹ آئے جہاں پر بحرین منامہ میں سائیکلنگ کیمپ میں شرکت کے لئے جونیئر مرد طلال خان اورحرا مقصود لاہور ائیرپورٹ سے تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے آج روانہ کر دیا۔ اس موقع پر معظم خان کا کہنا تھا کے ہم بحرین سائیکلنگ فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان نے پریکٹس میچ میں کینیڈا کو ایک صفر سے مات دیدی
ایف آئی ایچ جونیئر عالمی ہاکی کپ بھوبنیشور،انڈیا میں شرکت کرنے والی پاکستان جونیئرزہاکی ٹیم نے کینیڈین ہاکی ٹیم کو پریکٹس میچ 0-1 گول سے شکست دیدی۔ پاکستان جونیئرز ہاکی سکواڈ نے بہترکھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینیڈین ہاکی ٹیم کے خلاف ایک گول سکور کیا۔ قومی ہاکی سکواڈ کی جانب سے میچ کا واحد گول نائب کپتان معین شکیل ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین تیز فارمیٹ ہے جس کے لئے تکنیکی مہارت کی ضرورت ہے :۔ مشتاق احمد
ٹی ٹین فارمیٹ ایک تیز ترین فارمیٹ ہے جس میں فیصلہ سازی فورا کرنا ضروری ہے ہر بال پھینکنے سے پہلے باولر کو سوچنا پڑتا ہے تا کہ بہترین گیند بازی کی جا سکے ان خیالات کا اظہارپاکستان کے سا بق کرکٹر اور دکن گلاڈی ائیٹر کے ہیڈ کوچ مشتا ق احمد نے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران کیا ان ...
مزید پڑھیں »