ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2021

قومی ٹیم ورلڈ کپ میں بہترین کرکٹ کھیل رہی ہے ،حسن رضا

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20ورلڈ کپ میں بہترین کرکٹ کھیل رہی ہے ،ٹیم کمبی نیشن بن چکا ہے ،یہی ردھم حاصل رہا تو قومی ٹیم میگا ایونٹ جیت سکتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق ٹیسٹ کرکٹر اور عالمی ریکارڈ ہولڈر حسن رضا نے اتوار کو ذاکر بابو کھتری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے قومی ٹیم کی بہترین ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!