روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 جنوری, 2022

پشاور زلمی کے کامران اکمل،ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پشاور زلمی کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ 21 جنوری اور کامران اکمل کا 22 جنوری کو ہوا تھا۔ پی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 7 کا ترانہ جاری کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی آواز میں جاری کردیا گیا۔ ’آگے دیکھ’ کی تین منٹ کی ویڈیو میں گلوکاروں اور موسیقار عبداللہ صدیقی کو بھی پرفارمنس کرتے دکھایا گیا ہے۔ آفیشل ترانے کی ویڈیو میں کرکٹ کے روایتی گانوں کی طرح گلیوں میں کھیلتے بچوںِ کھیل کے ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں شریک غیرملکی کھلاڑی پرجوش

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ اپنے آغاز سے ہی دنیا بھر کے کھلاڑیوں کے لیے اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا ایک بہترین اور موزوں پلیٹ فارم رہا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شرکت کرنے والے غیرملکی کھلاڑی ہمیشہ مقامی ٹیلنٹ کے معترف رہے ہیں جبکہ 2020 کے بعد جب سے لیگ پاکستان منتقل ہوئی ہے وہ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز جیتنے پر ٹیم کے شکرگزار

ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز جیتنے پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے بابر اعظم نے اپنے مداحوں، آئی سی سی، پاکستان کرکٹ بورڈ اور اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ جس طرح ٹیم نے مجھے سپورٹ کیا ان کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا اور مجھے ایسی ٹیم پر فخر تھے۔بابر نے کہا ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ون ڈے کرکٹ آف دی ایئر کا اعزاز جیت گئے

سال بھر میں متعدد اعزازات اپنے نام کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا کہ حالانکہ بابر نے پورے سال میں صرف 6 ایک روزہ میچز کھیلے لیکن انہوں نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کا اجلاس،عہدیداران کا چنائو

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے جنرل کونسل اجلاس میں اگلی چار سالہ مدت کے لیے عہدیاران کا چناو عمل میں لایا گیا، بریگیڈئر (ر) افتخار منصور صدر، خالد بشیر سیکرٹری جنرل اور دین محمد خزانچی منتخب ہوئے، پی او اے ہاوس میں منعقد ہونے والے اجلاس کی صدارت بریگیڈئر (ر) محمد افتخار منصور نے کی، اس موقع پر پاکستان باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترمیم

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا جس میں کچھ ترامیم کی گئی ہیں۔پی سی بی کی جانب سے کی جانے والی ترامیم کےمطابق کسی کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے کی صورت میں مذکورہ ٹیم ٹیکنیکل کمیٹی کی اجازت سے ریزرو پول میں موجود کسی بھی کھلاڑی کو متبادل کھلاڑی کی ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی سر گار فیلڈ سوبرز ٹرافی جیتنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی کا سرگار فیلڈ سوبرز ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔شاہین پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہوں نے سرگار فیلڈ سوبرز جیتنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کو یہ ایوارڈ ان کی شاندار کارکردگی کی بدولت ملا، انہوں نے 2021 کے دوران 36 میچوں میں 22.20 کی اوسط سے ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ورلڈکپ 2022 کے لیے 15رکنی پاکستان سکواڈ کا اعلان

قومی خواتین کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ویمنز ورلڈکپ 2022 کے لیے 15رکنی پاکستان ویمنز اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی میں سابق کرکٹرز سلیم جعفر اور توفیق عمر شامل ہیں جبکہ اسماویہ اقبال چیئر آف ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی ہیں۔ چار مارچ سے تین اپریل تک نیوزی لینڈ میں جاری رہنے والے ...

مزید پڑھیں »