روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 مارچ, 2022

حکومت نے فٹبال ہائوس فیفا کے حوالے کر دیا۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کہا ہے کہ فٹ بال ہائوس فیفا کے حوالے کر دیا گیا ہے اور امید ہے کہ فیفا پاکستان کی رکنیت جلد بحال کرے گی۔اس اقدام سے ملک میں فٹ بال کی جلد بحالی ہو گی اور پاکستانی کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر مقابلوں میں حصہ لینا شروع کردیں گے۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کی اہمیت پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔شبنم حیات

  لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ جنوبی پنجاب وویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی شبنم حیات نے کہا کہ کھیلوں کی اہمیت پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی اور کھیلوں کے فروغ میں خواتین کھلاڑیوں کا اہم کردار ہے خصوصا کرکٹر میں خواتین نے صوبائی اور ملکی سطح پر بڑا نام کمایا ہے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، عثمان خواجہ کی سنچری، آسڑیلیا کی گرفت مضبوط

کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز مہمان ٹیم نے عثمان خواجہ کی شاندار سنچری کی بدولت 3 وکٹوں پر 251 رنز بنا کر میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر نے مہمان ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

ظہیر عباس بھی پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

سٹائلش بیٹر اور پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نے ظہیر عباس کو پی سی بی ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی اور اعزازی پلاک پیش کی،تقریب پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین جاری بینو قادر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کے کھیل ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ کیلئے محمد حفیظ کا قومی سکواڈ کو مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر محمد حفیظ نے پاک آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ سے قبل قومی کھلاڑیوں کو مفید مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد حفیظ نے قومی ٹیم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

وسیم باری نے محمد رضوان کو دنیا کا بہترین وکٹ کیپر قرار دیدیا

سربراہ ہائی پرفارمنس سینٹر و وکٹ کیپنگ کنسلٹنٹ وسیم باری نے کہا ہے کہ محمد رضوان اس وقت دنیا کے بہترین وکٹ کیپر و بیٹر ہیں۔وسیم باری نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کی مکمل ٹیم پاکستان آئی ہے، یہ ایک تاریخی دورہ ہے، پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے یہ اہم قدم ہے۔انہوں ...

مزید پڑھیں »

کراچی سٹیڈیم میں شین وارن کو خراج عقیدت

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہونے والے پاک آسٹریلیا کے دوسرے میچ میں شائقین کرکٹ نے لیجنڈری کرکٹر شین وارن کو یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔شائقین کرکٹ شین وارن کو خراجِ عیقدت پیش کرنے کے لیے پلے کارڈ لیکر نیشنل سٹیڈیم پہنچ گئے۔سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مداح نے آسٹریلوی ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ میچ کا تیسرا چوتھا روز اہم ہوگا، ظہیر عباس

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ سے متعلق کہنا ہے کہ ٹاس کوئی بھی جیتے، تیسرا چوتھا دن اہم ہوگا۔ظہیر عباس نے کراچی نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ پر گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پاکستان آسٹریلیا ٹیم کو دیکھ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ،آسڑیلیا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو باؤلنگ کی دعوت دی۔   میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں اور افتخار ...

مزید پڑھیں »