روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 مارچ, 2022

کے پی اولمپک اجلاس، مختلف کمیٹیاں اور کمیشن تشکیل

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کے بعد گزشتہ روز ایگزیکٹو کمیٹی کاپہلا اجلاس گزشتہ روز زیر صدارت صدر سید عاقل شاہ منعقد ہوا ان کے ہمراہ جنرل سیکرٹری ذوالفقار بٹ اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران و دیگر ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں نے بھرپور شرکت کی’ اجلاس میں ایگزیکٹو کمیٹی کے کئی دیگر ممبران کا انتخاب کیا گیا ان ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایچ اے نیشنل بیڈمنٹن چیمپئین شپ لاہور 2022 میں خیبر پختونخواہ کی شاندار کارکردگی

ڈی ایچ اے نیشنل بیڈمنٹن چیمپئین شپ لاہور 2022 میں خیبر پختونخواہ کی شاندار کارکردگی جونئیر مقابلوں میں انڈر 15 کیٹیگری میں خیبر پختونخواہ کے فہد خان نے عامر حسن جنجوعہ (اسلام آباد) کو فائنل میں ہرا کر ٹائٹل جیتا انڈر 17 کیٹیگری میں زید نے ملک غاسف (پنجاب) کو ہرا کر ٹائٹل جیتا انڈر 19 ڈبلز مقابلوں میں خیبر ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 1′ ڈاور گلیڈی ایٹر کی مسلسل دوسری بڑی فتح

کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر)  کھتری پریمیٸر سیزن1  ٹوٸینٹی20 لیگ میں ڈاور گلیڈی ایٹر نے شاٸقین کرکٹ، ٹیم فرنچاٸز آنرز اور سپورٹرز کی بہت بڑی تعداد کی موجودگی میں  مد مقابل بھیڈا ٹاٸیگرز کو آسان مقابلے میں 91 رنز  کے بڑے مارجن سے مات دے کر مسسل دوسری کامیابی کے ساتھ پواٸنٹس کی تعداد کو ڈبل کرلیا۔  میچ کے اختتام پر مہمان ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن،آسڑیلیا نے 7 وکٹوں پر 449 رنز بنا لئے

راولپنڈی میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 449رنز بنا لیے۔ آسٹریلیا نے 271 رنز 2وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ شروع کی تو مارنوس لیمبوشین 90 اور ٹریوس ہیڈ 8رنز بنا کر آئوٹ ہوگئے۔ آسٹریلوی ٹیم نے دن کے اختتام پر7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 449 رنز بنائے تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

شین وارن کی موت کیسے ہوئی؟وجہ سامنے آگئی

سابق آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کی موت کی وجہ سامنے آگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس نے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کے پوسٹ مارٹم کے بعد ان کی موت سے متعلق اہم دعوی کیا ہے۔شین وارن کی موت کے بعد تھائی پولیس حکام نے پہلے اپنے ...

مزید پڑھیں »

ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریوں کے سلسلہ میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پیس اور جمناسٹک شو کی ریہرسل

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)  محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے تحت ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریوں کے سلسلہ میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پیس اور جمناسٹک شو کی ریہرسل شروع ہو گئی ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے ریہرسل کا جائزہ لیا اور پیس اور جمناسٹک شو کو بہترین انداز میں پیش کرنے کےلئے انسٹرکٹر کو ...

مزید پڑھیں »

شکیب الحسن عارضی طور پر کرکٹ سے کنارہ کش ہو گئے

بنگلہ دیش کے تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ذہنی اور جسمانی حالت کا حوالہ دیتے ہوئے عارضی طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، شکیب الحسن ذاتی وجوہات کی بناء پر دبئی روانہ ہوگئے ہیں اور وہ جنوبی افریقا کے خلاف رواں ماہ کے آخر میں شیڈول ون ڈے سیریز ...

مزید پڑھیں »

پہلاسپورٹس پنگ پانگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگیا

پشاور۔۔۔پہلا پنگ پانگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگیا،بلوم فیلڈہال سکول میں کھیلے جانیوالے اس ٹورنامنٹ میں سکولوں کے بچے ایک بڑی تعدادمیں شریک ہیں،ایونٹ کا افتتاح سکول کی پرنسپل حادیہ مہر نے کیا،جبکہ انٹر نیشنل کھلاڑی اقراء رحمن ،ابصارعلی اورٹورنامنٹ ارگنائزرمیاں وجاہت بھی موجود تھے۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹیبل ٹینس کے فروغ اور گراس روٹس لیول پرٹیلنٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!