روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 مارچ, 2022

بلوچستان نے سندھ کو ہرا کر پاکستان کپ کے فائنل میں کوالیفائی کرلیا

  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بلوچستان نے حسیب اللہ کی سنچری کی بدولت سندھ کو 13 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مابین پاکستان کپ کا فائنل یکم اپریل کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔264 رنز کے تعاقب میں سندھ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ون ڈے فارمیٹ کے گریٹ پلیئر ہیں،زمپا

آسٹریلوی لیگ اسپنر ایڈم زمپا کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے فارمیٹ کے گریٹ پلیئر ہیں، ان کوآئوٹ کرنا بہت اہم تھا، بھارت کے ویرات کوہلی بھی ایسے ہیں۔آن لائن پریس کانفرنس میں ایڈم زمپا نے کہا کہ بابر اعظم ون ڈے کے کامیاب بیٹسمین ہیں، ان کے لئے بولنگ میں پلان کرنا ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی آل رائونڈرمچل مارش پاکستان کیخلاف پوری وائٹ بال سیریز سے باہر

آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش ہپ انجری کے سبب وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ہپ انجری کا شکار مچل مارش کی تکلیف میں بہتری نہ آسکی، وہ ٹیم سے الگ ہوگئے ہیں اور اطلاعات کے مطابق وہ دبئی روانہ ہو گئے ۔ ذرائع نے بتایا کہ مچل مارش پہلے ون ڈے سے قبل ہپ انجری کا شکار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل  کھیلا جائے گا۔منگل روز کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دی تھی اور 3 میچوں کی سیزیر میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم جس نے دوسرے ون ڈے میچ سے قبل بدھ کے روز ساڑھے چار بجے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی سکواڈ کے تمام ارکان کے کوویڈ ٹیسٹ منفی آگئے

آسٹریلوی اسکواڈ کے تمام ارکان کے عالمی وبا کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔ترجمان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ تمام دستیاب کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں، ان ارکان کے ٹیسٹمنگل کی شب میچ کے بعد اورگزشتہ روز صبح دوبارہ کئے گئے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز آسٹریلوی سکواڈ کے 2 کرکٹرز اور ایک سٹاف ممبر کا کووڈ ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے کی عالمی درجہ بندی، امام الحق ٹاپ ٹین بیٹرز میں شامل

آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی ون ڈے پلیئرز رینکنگ کے مطابق پاکستان کے امام الحق ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں شامل ہوگئے، وہ 2 درجے ترقی کے بعد 10ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم پہلے جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایچ اے اسلام آباد انڑنیشنل اسکوائش چمپئین شپ کا انعقاد

ڈی ایچ اے اسلام آباد انڑنیشنل اسکوائش چمپئین شپ کا انعقاد 26 مارچ سے 30 مارچ تک ھوا ۔ ڈی ایچ اے کے بین الا قومی معیار کے کورٹس میں اسکوائش کے دلچسپ مقابلے آج 30مارچ کو اختتام پذیر ہو رہےہیں۔ اس چمپئین شپ میں 14پاکستانی کھلاڑی جبکہ 10 غیر ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن کا تعلق قطر، ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں بغیر این او سی لیگ غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہیں،تنزیلہ عامر چیمہ

پاکستان ویمنز ہاکی ونگ کی جی ایم تنزیلہ عامر چیمہ نے جاری پریس ریلیز میں کہا ہے کہ پاکستان ویمنز ہاکی سے تعلق رکھنے والی تمام آفیشلز و کھلاڑی پاکستان و صوبائی ویمنز ہاکی ونگ سے این او سی لئے بغیر کسی بھی ایونٹ میں شریک نہیں ہوں گی.انہوں نے مزید کہا کہ ہماری اطلاعات کے مطابق چند لوگ ذاتی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، آسڑیلیا ویسٹ انڈیز کو روند کر فائنل میں داخل

نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 157 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ، ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیت کر پہلے آسڑیلیا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب ہاکی ٹیم مئی کے تیسرے ہفتہ میں ازبکستان اور قازقستان کا دورہ کرے گی

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی پنجاب ہاکی ٹیم مئی کے تیسرے ہفتہ میں ازبکستان اور قازقستان کا دورہ کرے گی۔ اس امر کا اظہار سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن لیفٹکرنل ر آصف ناز کھوکھر نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ازبکستان اور قازقستان کے دورہ کے دوران میزبان ملک میں ڈومیسٹک ہاکی میچز کے علاوہ سہ ملکی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!