روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 مارچ, 2022

پاکستان کپ کے تیسرے راؤنڈ میں بلوچستان ، ناردرن اور سینٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے 184 رنز کا ہدف 36 اوورز میں محض 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے خیبرپختونخوا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اوپنر عمران بٹ نے 79 اور اسد شفیق نے 76 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کرٹیم کو فتح دلائی۔ دونوں کھلاڑیوں نے تیسری وکٹ کے لیے ...

مزید پڑھیں »

پنڈی ٹیسٹ، آسڑیلیا کے دو وکٹوں پر 271 رنز، کم روشنی نے کھیل روک دیا

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 4 وکٹوں پر 476 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کردی جس کے جواب میں آسٹریلیا نے تیسرے روز 2 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنا لیے ہیں ۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر نے اننگز کا آغاز کیا اور پہلی وکٹ کے ...

مزید پڑھیں »

معروف فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کرلیا

چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں تین مختلف کلبز کے ساتھ ٹرافی جیتنے والے واحد فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کرلیا جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اپنی ایرانی اہلیہ صوفیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ میرے دائرہ اسلام میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ 9 مارچ کو پاکستان پہنچیں گے

پاکستان کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ 9 مارچ کو کراچی پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق شان ٹیٹ تین روز کی آئسولیشن کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ شان ٹیٹ کی پاکستان آمد والد کی آخری رسومات کی وجہ سے تاخیرکا شکار ہوئی، ان کے والد کا انتقال گزشتہ ماہ ہوا تھا۔ واضح رہے ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی، پاکستان نے لیتھونیا کو شکست دیدی

ڈیوس کپ ٹائی گروپ ون میں پاکستان نے لیتھونیا کو تین دو سے ہرادیا۔ اعصام الحق نے ریورس سنگلز کے فیصلہ کن مقابلے میں بٹویلاس کو 4-6 اور 6-7 سے شکست دی۔ ڈیوس کپ ٹائی گروپ ون کے ریورس سنگلز میں اعصام الحق قریشی نے لتھونیا کے بٹویلاس کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا۔ فیصلہ کن مقابلے میں اعصام الحق ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 108 رنز سے شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ کے شہر ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 245 رنز کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!