روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 مارچ, 2022

کراچی ٹیسٹ،بابر اعظم کی ناقابل شکست سنچری،پاکستان کو جیت کیلئے مزید 314رنز درکار

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 506 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نوجوان بلے باز عبداللہ شفیق نے میراتھن پارٹنرشپ بناکر چوتھا دن ختم کروادیا۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری اس ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے 97 رنز 2 کھلاڑی آئوٹ پر دوسری اننگز ڈکلیئر ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی میزبانی انڈونیشیا کو مل گئی

ایشیا ہاکی کپ کی میزبانی انڈونیشیا کو مل گئی۔ایشین ہاکی فیڈریشن اور انڈونیشین ہاکی فیڈریشن کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ مئی میں شیڈول ایونٹ کی تاریخوں کا اعلان جلد ہوگا، اس بات کا اعلان ایشین ہاکی فیڈریشن نے کیا ہے۔اے ایچ ایف اور انڈونیشین ہاکی فیڈریشن کے درمیان ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے معاہدے کی تقریب میں چیف ...

مزید پڑھیں »

لاہور کے قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی تیاریاں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا نام تبدیل کرنے کی تیاری کرلی نام تبدیل کرنے کا فیصلہ مکمل مالیاتی بنیادوں پر کیا گیا اور اب سٹیڈیم کو کسی سپانسر کا نام دیا جائے گا ۔ایک کرکٹ ویسٹ سائٹ سے معلوم ہوا ہے کہ ماضی میں سیاسی بنیادوں پر سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی متعدد کوششیں کی گئیں ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ڈبلیو ایکے سابق معروف ریسلر ریزر رامون انتقال کر گئے

ماضی میں ڈبلیو ڈبلیو ای میں ریزر رامون کے نام سے مشہور ریسلر اسکاٹ ہال 63 سال کی عمر میں چل بسے۔ڈبلیو ڈبلیو ای کی جانب سے بتایا گیا کہ ہال آف فیم ریسلر اس وقت چل بسے جب لائف سپورٹ کو خاندان کی آمد کے بعد ہٹا دیا گیا۔ سکاٹ ہال کو لائف سپورٹ پر اس وقت رکھا گیا ...

مزید پڑھیں »

جڑواں شہروں میں سیاسی گرما گرمی،پاکستان آسڑیلیا وائٹ بال سیریز لاہور منتقلی کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی میں شیڈول پاکستان آسٹریلیا کی وائٹ بال سیریز کے پیش نظر جڑواں شہروں کی صورتحال کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سیاسی ماحول کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی میں صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے،صورتحال واضح ہونیپر بیک اپ پلان پرعمل کیا جائے گا۔ذرائع پی سی بی نے بتایا کہ آخری ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں متعدد میچز کا فیصلہ

پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں متعدد میچز کا فیصلہ ، پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز مین سنگل ، انڈر 18 ، انڈر12 اور انڈر8 کے میچز کھیلے گئے اس موقع پرکمانڈنٹ ٹورازم پولیس گل سیدخان آفریدی مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ،ایس پی شوکت خان ،اکائونٹ آفیسر ...

مزید پڑھیں »

جیسی وکٹیں بن رہی ہیں اس سے پاکستان امیج خراب ہوگا، انضمام الحق

آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کی ناقص بیٹنگ پرفارمنس پر سابق کپتان انضمام الحق اور سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر پاکستان کرکٹ بورڈ پر برس پڑے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے نیشنل سٹیڈیم کی پچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی وکٹیں بنائیں گے تو کون کھیلنے آئے گا۔قومی بیٹرز کی حکمتِ عملی پر انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کبڈی پلیئر سندیپ سنگھ کو ٹورنامنٹ کے دوران گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع جالندھر میں بین الاقوامی سطح کے کبڈی کھلاڑی سندیپ سنگھ ننگل امبیان کو کبڈی ٹورنامنٹ کے دوران گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔کبڈی کھلاڑی سندیپ سنگھ کی عمر 40 برس تھی، گولی لگنے کے بعد کھلاڑی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ Kabaddi sandeep Singh Nangal ...

مزید پڑھیں »

موجودہ سیاسی حالات پر جاوید میانداد بھی بول پڑے

لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ سیاست جو ہو رہی ہے وہ ماضی سے چلتی آرہی ہے، عمران خان کے کرکٹر ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔انہوں نے کہا کہ جو اقتدار میں آتا ہو اس کا فوکس ملک و قوم ہونی چاہیے، ان کے لیے کیا کیا جائے یہ دیکھا جاتا ہے۔کراچی میں جاری ...

مزید پڑھیں »

تین روزہ پاکستان سپر لیگ ٹیپ بال ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری

تین روزہ پاکستان سپر لیگ ٹیپ بال ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری ۔ ٹورنامنٹ 17 مارچ سے بوہڑاں والی گراﺅنڈ میں شروع ہو گا اور فائنل 20 مارچ کو ہو گا ۔ ایونٹ میں پاکستان بھر سے آٹھ ٹیمیں فیصل آباد ، لاہور ، اسلام آباد ، کراچی ، پشاور ، ملتان ، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ شریک ہوں گی ۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!