روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 مارچ, 2022

آسڑیلیا کیخلاف وائٹ بال سیریز، پاکستانی سکواڈز کا اعلان کردیا گیا

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔لیفٹ ارم اسپنر آصف آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔  دونوں کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ آصف آفریدی نے حال ہی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسڑیلیا کی کرکٹ ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کے اختتام کے بعد آسٹریلوی اور پاکستانی کرکٹ ٹیمیں کراچی سے لاہور پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور انتظامیہ ایک ہی پرواز پی کے 6312 سے روانہ پہنچے، کھلاڑیوں کو لاہور پہنچانے کے لیے قومی ایئرلائن کی خصوصی پرواز کا انتظام کیا گیا تھا۔کھلاڑیوں کو لاہور پہنچننے کے بعد  سخت سیکورٹی میں ہوٹلز   پہنچایا گیا۔یاد ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹینس ٹریننگ کیمپ 22 مارچ سے پشاور میں شروع ہوگا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹینس فیڈریشن اور نجم عزیز ٹرسٹ کے اشتراک سے پاکستان ٹینس کلب شاہی باغ میں 22 سے 24 مارچ تک قومی ٹینس کیمپ لگایا جائے گا اس سلسلے میں صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لیول ون انٹرنیشنل کوچ معین الدین کی نگرانی مںی یہ کیمپ ...

مزید پڑھیں »

ُچنار سپورٹس فیسٹیول کونج گرائونڈ ایبٹ آباد میں شروع

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ثقافتی اور علاقائی کھیلوں کو اجاگر کرنے کے لئے پہلی مرتبہ چنار فیسٹول کے نام سے میلا سجایا گیا جس کا افتتاحی تقریب گزشتہ روز کونج گرانڈ ایبٹ آباد میں منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی تھے ان کے ہمراہ ،ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت،اسسٹنٹ کمشنر حسان احسن،ریجنل سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان کے حوالے سے سائیکل ریس 18 مارچ کو ہوگی

پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے سائیکل ریس 18 مارچ کو ہوگی، رنگ سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس تک 25 کلومیٹر ریس میں پشاور ڈویژن کے کلبوں کے 30 سائیکلسٹس حصہ لیںگے۔ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد کے مطابق پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی ...

مزید پڑھیں »

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر بھی بابر اعظم کے مداح

برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کراچی ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی پر زبردست تعریف کی ہے ۔کرسچین ٹرنر نے بابر اعظم کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہم بابر اعظم کے کرکٹ دور میں جی رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹوں کی تیاری کیلئے آئی سی سی کے ہیڈکیوریٹر کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی اکیڈمی کے ہیڈ کیوریٹر ٹوبی لمسڈن کی خدمات حاصل کرلیں۔پی سی بی کے مطابق پاکستان میں پچز کی اپ گریڈیشن کے پلان کے لیے ٹوبی لمسڈن کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا۔   ٹوبی لمسڈن قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے لیے تیار کی جانے والی پچ کا بھی ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی اردو بولنے کی ویڈیو وائرل

دورہ پاکستان پر آئی آسڑیلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی جانب سے اردو بولنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے شائقین کرکٹ اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد پسند کر رہی ہے، پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے غیر نتیجہ خیز ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے ...

مزید پڑھیں »