اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ریٹائرڈ) محمد اکرم ساہی نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل (ر) آصف زمان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ریٹائرڈ) محمد اکرم ساہی نے ڈی جی پی ایس بی کو اتھلیٹکس فیڈریشن اور کھلاڑیوں کی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 مارچ, 2022
پشاور ڈویژن کے فرمان محمد نے یوم پاکستان سائیکل ریس جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)یوم پاکستان سائیکل ریس پشاور ڈویژن کے فرمان محمد نے جیت لی‘ خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے سائیکل ریس گزشتہ روز پتنگ چوک رنگ روڈ سے حیات آباد سپورٹس کمٰپلیکس تک پچیس کلو میٹر پر محیط تھی جس کا افتتاح صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد نے کیا ریس میں ...
مزید پڑھیں »یوم پاکستان پوٹھوہار کبڈی کپ ٹورنامنٹ 22 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے تعاون سے یوم پاکستان پوٹھوہار کبڈی کپ ٹورنامنٹ 22 مارچ سے دھمیال سٹیڈیم، راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر و صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف تیسرا ٹیسٹ، پی سی بی سابق کرکٹرز کو مدعو کریگا
پی سی بی نے پاک آسٹریلیا تیسرے ٹیسٹ میں سابق کرکٹرز کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو خصوصی طور پر پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے پہلے روز بطور مہمان بلایا جائے گا۔ پی سی بی کی جانب سے لاہور میں موجود 1956 سے ...
مزید پڑھیں »کے پی ٹی جونیئر ٹینس لیگ کل سے شروع ہو گی
کے پی ٹی جونیئر ٹینس لیگ کل ہفتہ، 19 مارچ سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر و سابق کوچ ڈیوس کپ فضل سبحان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں 50 کے قریب بوائز اینڈ گرلز شرکت کر رہے ہیں اور ٹورنامنٹ میں چھ کیٹیگریز کے مقابلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویل چیئر ٹینس ٹیم نے بھارت کو شکست دیکر تاریخ رقم کردی
پاکستان ویل چیئر ٹینس ٹیم نے انطالیہ ترکی میں بی این پی پریباس آئی ٹی ایف ویل چیئر ٹینس کوالیفائر کپ میں بھارت کو 2-1 سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ یہ 73 سال میں پاکستان ویل چیئر ٹینس ٹیم کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ تھا۔ پاکستان کے فدا حسین پہلے سنگلز مقابلے میں کوئی گیم نہ جیت سکے لیکن ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسڑیلیا کی وائٹ بال سیریز راولپنڈی سے لاہور منتقل
اسلام آباد میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان آسٹریلیا وائٹ بال سیریز کی راولپنڈی سے لاہور منتقلی کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے حکومتی اداروں کی جانب سے ایڈوائس آنے کے بعد وائٹ بال سیریز لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے ...
مزید پڑھیں »