روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 فروری, 2023

قاٸد اعظم کپ انٹر ڈویژنل باسکٹ بال ٹورنامنٹ اسلام آباد نے جیت لیا

قاٸد اعظم کپ انٹر ڈویژنل باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں اسلام آباد نے اعصاب اشکن مقابلے کے بعد فیصل آباد ڈویژن کو 49-52پواٸنٹس سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کا چیمپیٸن ہونیکا اعزاز حاصل کرلیا۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جانیوالے ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوباٸی رابطہ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے دنیا کی مہنگی ترین سپورٹنگ کمپنی سے معاہدے کی توسیع کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دنیا کی سب سے بڑی انگلش سپورٹنگ کمپنی گرے نکولس کے درمیان معاہدے میں توسیع ہوگئی۔اس حوالے سے انگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر بیان جاری کیا۔گرے نکولس نے ٹوئٹر پر اس سے متعلق لکھا کہ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ دنیا ...

مزید پڑھیں »

عثمان خواجہ ویزا نہ ملنے کی وجہ سے ٹیم کیساتھ بھارت روانہ نہ ہوسکے

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ویزا مسائل کے باعث بھارت نہ جاسکے۔عثمان خواجہ نے سوشل میڈیا پر ٹیم کے ہمراہ بھارت نہ جانے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ میں ویزے کا انتظار کر رہا ہوں، یہ ایسے ہے جیسے میں پھنسا ہوا ہوں۔رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی اسکواڈ منگل کی رات سڈنی سے بھارت کے لیے روانہ ہوا جبکہ عثمان خواجہ ...

مزید پڑھیں »

سابق انگلش کرکٹر گیری بیلنس زمبابوے ٹیسٹ ٹیم میں شامل

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی گیری بیلنس کو زمبابوے ٹیسٹ ٹیم کے سکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے گیری بیلنس کو زمبابوے کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔     رپورٹس کے مطابق گیری بیلنس 23 ٹیسٹ اور 16 ون ڈے میچز میں انگلینڈ کی ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان کی بارات 9 اور ولیمہ 10 فروری کو ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان اسی ماہ اپنی دلہن گھر لے آئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاداب خان کی بارات اور ولیمے کی تاریخ سامنے آگئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق شاداب کی بارات اور ولیمے کی تقریب 9 اور 10 فروری کو اسلام آباد میں ہوگی جس کے مہمانوں کی لسٹ میں کرکٹرز اور مشہور شخصیات شامل ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر کا انجری کے بعد کم بیک مشکل ہوتا ہے، شاہین آفریدی

لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ انجری کے دوران سخت اور مشکل ٹریننگ کے عمل سے گزرا، کبھی کبھی تو دل چاہتا تھا کہ بس اب اور ٹریننگ نہیں کرنی۔پی سی بی کے سوشل میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر اپنی بولنگ کی ویڈیو دیکھ ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی عبوری مینیجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی کی ملاقات۔ملاقات میں نجم سیٹھی نے وزیر اعظم کو پاکستان میں ادارہ جاتی کرکٹ کی بحالی اور فروری میں شروع ہونے والے PSL ایڈیشن 8 کے کامیاب انعقاد کے لیے کیے گئے اقدامات سے تفصیلا آگاہ کیا۔     وزیر اعظم نے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم نے جان شیر خان (جو 8 مرتبہ عالمی چیمپئن اور 6 مرتبہ برٹش اوپن چیمپئن کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں) کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ آپ نے اور آپ کے خاندان نے اپنے کھیل کے ذریعے پاکستان کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپک وینیو انسپیکشن کمیٹی کا نیشنل گیمز کے سلسلے میں اجلاس اور ایوب سپورٹس کمپلیکس میں مختلف وینیوز کا معائنہ

کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) کوئٹہ میں رواں سال 34 ویں نیشنل گیمز منعقد ہوگی جس کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ان خیالات کا اظہار ڈاٸریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ نے نیشنل گیمز کے انعقاد سے متعلق اجلاس کی صدارت کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں 19 سال کے بعد نیشنل گیمز مٸی ...

مزید پڑھیں »

والی بال ورلڈ اور ایف آئی وی بی کی روپے پرائم والی بال لیگ کے ساتھ شراکت داری

  دبئی (خصوصی رپورٹ) والی بال ورلڈ اور ایف آئی وی بی نے روپے پرائم والی بال لیگ کے ساتھ شراکت کا اعلان کیا ہے جو 2 سال کے لئے ہوگی۔ میزبان ملک کی حیثیت سے 2023 اور 2024 میں روپے پرائم والی بال لیگ کی فاتح ٹیم ٹورنامنٹس میں بھارت کی نمائندگی کرے گی   جہاں انہیں اٹلی ، ...

مزید پڑھیں »