روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 فروری, 2023

پی ایس ایل 8 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 8 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے آئی سی سی کے ایلیٹ پینل آف امپائرز میں علیم ڈار، رچرڈ ایلنگ ورتھ اور مائیکل گف شامل ہیں۔       احسن رضا، آصف یعقوب، راشد ریاض، ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کا شمار دنیا کی بہترین لیگ میں ہوتا ہے، عماد وسیم

قومی کرکٹر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ  میں ان کی اولین ترجیح پلے آف میں پہنچانا ہے۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ پی ایس ایل کا شمار دنیا کی بہترین لیگ میں ہوتا ہے، گیارہ مہینے پی ایس ایل کی تیاری اور اس کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطان نے جو اعتماد کیا کوشش کروں گا اس پر پورا اتروں، محمد رضوان

پی ایس ایل 8 کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان  محمد رضوان  کا کہنا ہے کہ ابتدائی پی ایس ایل ایڈیشن میں مجھے میچز نہیں ملے جس کا مجھے  بڑا نقصان ہوا ہے۔       ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے  پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملتان سلطانز نے  مجھے بحیثیت کپتان مکمل ...

مزید پڑھیں »

کوشش کروں گا اس پی ایس ایل میں انجری کا شکار نہ ہوں، شاداب خان

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں اپنے ساتھیوں سے چھکے چوکے کھائے تو پورا سال باتیں سننا پڑیں۔     شاداب خان نے پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش کروں گا اس پی ایس ایل میں انجری کا شکار نہ ہوں،گزشتہ سال ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ 8 کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچنے کے بعد ڈیرن سیمی نے خوشگوار موڈ میں وکٹری کا نشان بناکر تصاویر بنوائیں۔     اس موقع پر ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے۔خیال رہے کہ پشاور زلمی کے کھلاڑی پہلے ہی کراچی پہنچ چکے ہیں۔پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے 8 ویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔کمنٹری پینل میں سائمن ڈول، ایلن ولکنز، وقار یونس اور ڈینی موریسن شامل ہیں۔ اس کے علاوہ عروج ممتاز، بازید خان، نک نائٹ، ثنا میر اور ڈیرن گنگا بھی پینل کا حصہ ہیں۔     مارک بوچر، ڈومینک کارک، ورنن فلینڈر، سکندر ...

مزید پڑھیں »

آصف آفریدی پر دو سال کی پابندی عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسپنر آصف آفریدی پر  پی سی بی کے انسداد بدعنوانی کوڈ برائے شرکا کے تحت دو خلاف ورزیوں کے الزام میں جرم قبول کرنے کے بعد تمام طرز کی کرکٹ کھیلنے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔   آرٹیکل 2.4.10 کی خلاف ورزی پر آصف آفریدی کو  دو سال کی ...

مزید پڑھیں »

ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

آسٹریلوی  ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ایرون فنچ نے 5 ٹیسٹ ،146 ون ڈے اور 103ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی، جس میں انہوں نے مجموعی طور پر 8 ہزار 804 رنز بنائے، ان کے انٹرنیشنل کیریئر میں 17 ایک روزہ اور 2 ٹی ٹوئنٹی سنچریاں بھی ...

مزید پڑھیں »

کامران اکمل نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

  قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اور پشاور زلمی کے بیٹنگ کنسلٹنٹ وکٹ کیپر  بیٹر کامران اکمل نے باقاعدہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کیلئے فرنچائز کے پہلے پریکٹس سیشن کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب نے ایک ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی جونیئر اسکواش ٹیم 21 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے لیے بھارت روانہ

اسلام آباد ( نواز گوھر )پاکستانی جونیئر اسکواش ٹیم 21 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے لیے بھارت روانہ ہو گئی ٹورنامنٹ 8 سے 13 فروری تک چنئی، انڈیا میں کھیلا جائے گا   پاکستانی جونیئر مینز ٹیم کی نمائندگی نور زمان، محمد حمزہ خان، انس شاہ بخاری اور اصحاب عرفان کریں گے اور کوچنگ کے فرائض فہیم گل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!