روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 فروری, 2023

محمد حفیظ بھی کمنٹیٹر بن گئے

  5 فروری کو کوئٹہ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان نمائشی میچ کھیلا جائے گا جس کی کمنٹری پینل میں محمد حفیظ،علی یونس،عقیل ثمر اور طارق سعید شامل ہیں۔     کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اب محمد حفیظ 5 فروری کو ہونے والے پی ایس ایل نمائشی میچ میں کمنٹری کرینگے نمائشی میچ میں کوئٹہ ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی اپنے نکاح کی تقریب کیلئے کراچی پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اپنے نکاح کی تقریب کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کا نکاح قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی سے ہوگا، نکاح کی تقریب 3 فروری کو ڈی ایچ اے گالف کلب میں ہوگی۔       خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ انشاء کے ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شکست دیدی

بھارت نے نیوزی لینڈ کو آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 168 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احمدآباد میں کھیلے گئے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

ریڈ بال کرکٹ ہی کھیل کی اصل میراث ہے، ڈیوڈ وارنر

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ وہ ریڈ بال کرکٹ کے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں کیونکہ عالمی کرکٹ کے افق پر اب بہت سی ٹی ٹوئنٹی لیگز کھیلی جا رہی ہیں۔آسٹریلین کرکٹ کے سالانہ ایوارڈز کی تقریب میں ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ مجھے اس بارے میں تھوڑا سا خوف ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

2027 کا فٹبال ایشیاء کپ سعودی عرب میں کھیلے جانے کی تصدیق

ایشین فٹبال کنفیڈریشن ( اے ایف سی ) نے 2027 کا فٹبال ایشیاء کپ سعودی عرب میں کھیلے جانے کی تصدیق کردی۔ماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اے ایف سی کے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے 2027 کا فٹبال ایشیاء کپ سعودی عرب میں کھیلے جانے کی تصدیق کی گئی۔       ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے مطابق ’’ ایشیاء ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 2023ء جیت لیا

  پاکستان نے پندرہواں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 2023ء جیت لیا۔گرین شرٹس نے فائنل میں فلسطین کو 3-11 رنز سے شکست دے کر کرایشین گیمز و ایشین چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا.پاکستان کی جانب سے کپتان فقیر حسین نے 3, ارسلان جمشید، محمد حسین اور فضل خان نے 2-2 جبکہ شہزاد احمد اور محمد یونس نے ایک ایک ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کی جیت کے لئے اچھا کھیلنے پر فخر ہے اور آئندہ بھی بہترین کھیلنے کی کوشش کروں گا: جارج منسی

متحدہ عرب امارات میں جاری انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں دبئی کیپٹلز نے پیر کو ابوظہبی کے زید کرکٹ اسٹیڈیم میں ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کو سات وکٹوں سے شکست دیکر بہترین فارم کا مظاہرہ کیا۔ اپنی جیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے دبئی کیپٹلز کے اوپننگ بلے باز جارج منسی نے کہاجب اوس پڑی تو ہم نے سوچا کہ ...

مزید پڑھیں »

گلف جائنٹس سنسنی خیز جیت کے ساتھ پلے آف میںشامل ہونے والی دوسری ٹیم بن گئی

امارات میں جاری انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میںگلف جائنٹس نے آخری گیند پر سنسنی خیز جیت حاصل کی۔گلف جائنٹس نے ایم آئی ایمریٹس کو 5 وکٹوں سے ہرا کر آئی ایل ٹی کے پلے آف میں جانے والی دوسری ٹیم بن گئی۔ایم آئی ایمریٹس صرف 51 رنز پر ...

مزید پڑھیں »

فنڈز کی کمی، انڈر 21 کے پوزیشن ہولڈر کھلاڑیوں کی نگران وزیراعلی سے فنڈز ریلیز کرنے کا مطالبہ

سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ سے ماہانہ وظیفہ نہ ملنے کے باعث انڈر 21 کے بہت سارے کھلاڑی ذہنی پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ اکتوبر سے اب تک انہیں ماہانہ وظیفہ نہیں مل سکا ہے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کھلاڑیوں کو ان کی کارکردگی کی بنیاد پر ماہانہ دس ہزار روپے وظیفہ فراہم کرتی ہیں تاہم گذشتہ چار ماہ سے یہ وظیفہ ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں تعمیراتی کام کے باعث اتھلیٹکس اور فٹ بال کے کھلاڑی متاثر

سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام سپورٹس کمپلیکس میں تعمیراتی کام شروع ہونے کے باعث فٹ بال کے کھلاڑیوں سمیت اتھلیٹکس کے کھلاڑی بھی متاثر ہوگئے ہیں     فٹ بال کے کھلاڑی گراؤنڈز کو اونچا کرنے کیلئے کی جانیوالی بھرائی کے باعث اب نہیں آرہے متعدد فٹ بال سیکھنے والے کھلاڑیوں نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کا رخ کرلیا ہے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!