روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 فروری, 2023

گرلز انٹر کالجزکبڈی ٹورنامنٹ فرنٹیئر کالج برائے خواتین نے جیت لی۔

پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ گرلز انٹر کالجزکبڈی ٹورنامنٹ فرنٹیئر کالج برائے خواتین پشاور نے جیت لی۔ فائنل میچ میں فرنٹیئر کالج کی ٹیم نے سٹی گرلز کالج گلبہار کی ٹیم کو ایک سخت اور کانٹے دار مقابلے کے بعد ہرا کر فاتح ٹرافی حاصل کی، گرلز کالج نحقی نے تیسری پوزیشن جیت لی۔ اختتامی ...

مزید پڑھیں »

کھیل دلوں کوجوڑتا ہے صرف میڈل جیتنا ہی کھیل نہیں، گلین کنڈیری

  انٹرنیشنل اسپیشل اولمپک کینیڈا کے ہیڈ کوچ گلین کنڈیری(Glenn Cundari) نے کہا ہے کہ کھیل دلوں کوجوڑتا ہے صرف میڈل جیتنا ہی کھیل نہیں بلکہ کھیلوں کے ذریعے معاشرے خصوصا سوسائٹی کے اسپیشل افراد کی اہمیت کواجاگراور انہیں یکجاہ رکھنا اصل بات ہے پاکستانی قوم بہت مہمان نواز ہے جتنا پیار یہاں ملا ہے اسے کبھی فراموش نہیں کرسکوں ...

مزید پڑھیں »

آٹھویں نیشنل فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ 2023  کے دوسرے مرحلے. ایبٹ آباد اور پشاور کی فتحوحات

اسلام آباد/کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ایبٹ آباد پی ڈی نے لاہور پی ڈی کو68 رنز ۔ جبکہ پشاور پی ڈی نے اسلام آباد پی ڈی نے کو 7 وکٹو ۔شکست دے کر آٹھویں نیشنل فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کرلی۔، پاکستان فزیکل ڈس ای کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام جاری نیشنل چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

کمشنر کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ ا نتظامات کا جائزہ لیا

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کہا ہے کہ کراچی انتظامیہ نے پی ایس ایل کی کے موقع پر سیکورٹی اور سہولتوں کی فراہمی کے خصوصی انتظامات کئے ہین ۔ وہ بدھ کو کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے با ت چیت کر رہے تھے۔ نیشنل اسٹیڈیم کے جنرل مینجر اور پا کستان کرکٹ کنٹرول بورڈ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل نیٹ بال چیمپین شپ میں پاکستان آرمی نے مردوں جبکہ پاکستان واپڈا نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

نیشنل نیٹ بال چیمپین شپ میں پاکستان آرمی نے مردوں جبکہ پاکستان واپڈا نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین ظفر اقبال اعوان تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، میڈلز اور اسناد تقسیم کیں۔   اس موقع پر پاکستان نیٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا ٹکرائو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا ٹاکرا ہوگا۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں پی ایس ایل 8 کے مقابلوں کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان میچ آج شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔ کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم جب ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل کا وی آئی پی ٹکٹ 7 ہزار کا

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو چکی ہے۔لاہور میں 19 مارچ کو ہونے والے فائنل کے وی آئی پی ٹکٹ کی ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کا سکواڈ کراچی پہنچ گیا

پی ایس ایل کی دفاعی چیمپین لاہور قلندرز کا اسکواڈ کراچی پہنچ گیا۔لاہور قلندرز کی ٹیم کے کھلاڑی ایک دن آرام کے بعد آج سے پریکٹس سیشن میں شرکت کرینگے۔لاہور قلندرز اپنا دوسرا میچ 19 فروری کو کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گی۔یاد رہے کہ لاہور قلندرز نے پیر کو افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کو شکست دی تھی۔

مزید پڑھیں »

آئن مورگن ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے

انگلینڈ کے سابق کپتان آئن مورگن نے ہر طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سال 2019 ورلڈکپ کے فاتح کپتان نے 36 سال کی عمر میں کھیل سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے     جولائی 2022 میں آئن مورگن نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہا تھا لیکن اب انہوں نے ٹی20 کرکٹ سے ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ اور میزبان جنوبی افریقا کی جیت

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام جاری ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور ساتھ افریقا کی ویمنز ٹیموں نے اپنے میچز میں کامیابی سمیٹ لی، انگلش ٹیم نے آئرلینڈ کو شکست دی جبکہ میزبان ساتھ افریقا نے نیوزی لینڈ کو ہرایا۔پارل میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں انگلش ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!