روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 فروری, 2023

ناگپور ٹیسٹ، آسڑیلیا کو بھارت کے ہاتھوں ایک اننگز 132 رنز سے شکستس

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو اننگز اور 132 رنز سے شکست دے دی۔ناگپور میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلوی ٹیم 91 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔مہمان ٹیم کی جانب سے اسٹیو اسمتھ 25 اور مارنس لبوشین 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ ڈیوڈ وارنر اور ایلکس کیری 10، 10 رنز بنا کر ...

مزید پڑھیں »

بھارتی آل رائونڈر رویندرا جڈیجا پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا پر جرمانہ عائد کر دیا۔رویندرا جڈیجا نے میچ کے دوران انگلی پر کریم لگائی تھی، انہوں نے دوران میچ انگلی پر کریم لگا کر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی۔    رویندرا جڈیجا پر آئی سی سی ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، افتتاحی میچ میں سری لنکا نے میزبان جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا ساتھ افریقا میں آغاز ہو گیا، میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں سری لنکا کی خواتین ٹیم نے ساتھ افریقا کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے کامیابی سمیٹ لی۔کیپ ٹائون میں کھیلے گئے گروپ اے کے پہلے میچ میں سری لنکا اور ساتھ افریقا ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز کے تمام کھلاڑی فٹ ہیں اور بھرپور پریکٹس کر رہے ہیں، مشتاق احمد

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اپنا نیچرل گیم کھیلنے کی ہدایت کردی ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں مشتاق احمد نے کہا کہ ہماری بھرپور طریقے سے تیاریاں جاری ہیں۔   انہوں نے مزید کہا کہ ملتان سلطانز کے تمام کھلاڑی فٹ ہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کیلئے پرجوش ہوں، مارٹن گپٹل

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل نیوزی لینڈ کے اوپننگ بیٹر مارٹن گپٹل کا کہنا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ پاکستان میں کھیلنے کے چیلنج کے لیے تیار ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارٹن گپٹل نے کہا کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے پرجوش ہیں۔36 سالہ مارٹن گپٹل ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کی طرح اپنے نام روشن کرنا چاہتا ہوں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو انٹرویو دیتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ عمران خان کی طرح پاکستان کو دوسری مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ کا چیمپئن بنانا چاہتا ہوں۔   ...

مزید پڑھیں »

رشبھ پنت نے کار حادثے کے بعد بیساکھیوں کے سہارے چلنا شروع کر دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت نے کار حادثے کے بعد بیساکھیوں کے سہارے چلنا شروع کر دیا۔رشبھ پنت نے اپنے انسٹاگرام پر بیساکھیوں کے سہارے چلنے کی تصاویر شیئر کی ہیں۔تصاویر کے ساتھ اپنے پیغام میں رشبھ پنت نے لکھا کہ میں ایک قدم آگے بڑھا ہوں۔     واضح رہے کہ گزشتہ سال 30 دسمبر ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف میچ سے قبل ندا ڈار اور فاطمہ ثنا کی گفتگو

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی تجربہ کار آل رائونڈر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاریاں اچھی رہی ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف میچ نہ جیتنے کے باوجود ہماری سیریز اچھی رہی۔آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہمیں ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے میں مدد ملے گی۔ہمارے گروپ میں انگلینڈ، انڈیا، آئرلینڈ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ کل ہوگا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کل سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی۔پاکستان گروپ بی میں شامل ہے جہاں اسکا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف بارہ فروری کو کیپ ٹاؤن میں پاکستانی وقت کے مطابق شام چھے بجے کھیلا جائے گا۔     پاکستان اور آئرلینڈ کا میچ 15 فروری کو کیپ ٹاؤن میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!