پنجاب پیرا اولمپکس ایسوسی ایشن کے آئندہ مدت کیلئے عہدیداران کے انتخاب کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، پنجاب پیرا اولمپکس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق انتخابات کے نتیجے میں ڈاکٹر خالد جمیل اختر صدر، ڈاکٹر عافف سینئر نائب صدر، ہما ارشاد جوائنٹ نائب صدر، میاں محمد اظہر سیکرٹری جنرل، عمران منظور سیکرٹری فنانس، ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 فروری, 2023
بھارت کا موقف تبدیل نہ ہوا تو ایشیا کپ یو اے ای یا قطر میں ہو گا
رواں برس پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے کرکٹ ایشیا کپ کے وینیو پر حتمی فیصلہ نہ ہوسکا، بحرین میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اجلاس میں شرکاء نے معاملے پر حتمی فیصلہ اگلے ماہ تک مؤخر کردیا ہے۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اس سال ستمبر میں پاکستان کی میزبانی میں ہونا ہے مگر انڈین کرکٹ بورڈ نے حکومتی اجازت ...
مزید پڑھیں »بگٹی سٹیڈیم میں نمائشی میچ کیلئے کرکٹرز کی کوئٹہ آمد
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) نمائشی میچ کیلئے سرفرازاحمد اوربابر اعظم سمیت مزید کئی کھلاڑی کوئٹہ پہنچ گئے۔پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کا نمائشی میچ کل کوئٹہ کے بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، نمائشی میچ کل پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہوگا۔ نمائشی میچ کیلئے سرفرازاحمد اوربابر اعظم سمیت مزید کئی کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ بلوچستان پولیس کے خیرسگالی سفیر مقرر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیر سگالی سفیر مقرر کردیا گیا۔بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنادیا گیا۔ اس حوالے سے تقریب کا انعقاد آئی جی بلوچستان پولیس آفس کوئٹہ میں ہوا جس میں نسیم شاہ کو باضابطہ طور پر پولیس کی وردی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا تھائی باکسر کرونگ کلنگ سے ٹکرائو
پاکستان کی تاریخ کے پہلے ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر اپنی 10 ویں انٹر نیشنل فائٹ آج دبئی میں لڑیں گے جس میں وہ تھائی لینڈ کے باکسر کے خلاف اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے ۔اس سے قبل بھی عثمان وزیر اسی تھائی حریف سے فائٹ کر چکے ہیں ،ایشین ٹائٹل فائٹ میں تھائی باکسر عثمان وزیر ...
مزید پڑھیں »سعودی پرو لیگ میں الفتح اور النصر کے درمیان ہونے والا میچ دو، دو گول سے برابر
سعودی پرو لیگ میں الفتح اور النصر کے درمیان ہونے والا میچ دو، دو گول سے برابر رہا۔ النصر کی جانب سے پہلی بار کھیلنے والے رونالڈو نے ایک گول کیا۔سعودی پرو لیگ میں النصر اور الفتح کی درمیان میچ توجہ کا مرکز رہا کیونکہ النصر کلب کا حصہ بننے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کا یہ پہلا میچ تھا۔الفتح اور ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم نے شاہد خان آفریدی کی بیٹی کے نکاح میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم کا خط شیئر کر کے ان کی بیٹی کے نکاح میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی۔شاہد آفریدی کی جانب سے شیئر کی گئی خط کی کاپی کے مطابق وزیراعظم نے 27 جنوری کو شاہد آفریدی کو خط لکھ کر آگاہ کیا تھا کہ وہ مصروفیات کے باعث تقریب میں ...
مزید پڑھیں »اعظم خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستانی کرکٹر اعظم خان کو گولڈن ویزے سے نواز دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعظم خان نے گولڈن ویزا ملنے کی تصویر شیئر کی ہے۔اعظم خان نے تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ مجھے ایک ایسے ملک سے گولڈن ویزا ملنے پر فخر ہے جسے میں اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں۔ ...
مزید پڑھیں »اٹالین فٹبال کپ، جووینٹس کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
جووینٹس نے اٹالین فٹبال کپ کے کوارٹر فائنل میں لازیو کو شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔اٹلی کے جووینٹس سٹیڈیم میں کھیلے گئے آخری کوارٹر فائنل ٹائی میں جووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے انتہائی سخت مقابلے کے بعد لازیو کی ٹیم کو 0-1 گول سے ہرا کر ٹاپ فور رانڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل میں تیسرے یا چوتھے نمبر پر بیٹنگ کروں گا، سرفراز احمد
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں ٹیم کے لیے تیسرے یا چوتھے نمبر پر بیٹنگ کروں گا اور اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گلیڈی ایٹرز کے کپتان کا کہنا تھا کہ میں اپنی ٹیم کو فرنٹ ...
مزید پڑھیں »