روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 فروری, 2023

اناستاسیا پوٹا پووا نے اپر آسٹریا لیڈیز لنز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

معروف روسی ٹینس سٹار اناستاسیا پوٹا پووا نے اپر آسٹریا لیڈیز لنز ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمنز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔آسٹریا کے شہر لنزمیں جاری ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل معرکے میں 21 سالہ روسی کھلاڑی نے کروشین ٹینس کھلاڑی پیٹرا مارٹک کوشکست دے کر کیریئر کا دوسرا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتا۔   ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، دفاعی چیمپئن لاہور کا فاتحانہ آغاز، ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی

پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 2023 کے پہلے میچ میں دفاعی چمپیئن لاہور قلندرز نے فخر زمان کی نصف سنچری اور باؤلرز کی بہترین کارکردگی کی بدولت پہلے میچ میں ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 8 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کے بعد کھیلے گئے نئے سیزن کے پہلے میچ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!