روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 فروری, 2023

پاکستان سپر لیگ فرنچائز مالکان لیگ کو یو اے ای اور امریکا لے جانے کے خواہشمند

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فرنچائزز مالکان نے ٹورنامنٹ کے میچز یو اے ای یا امریکا میں کرانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پی ایس ایل 8 کے میچز کی لاہور سے منتقلی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور فرنچائزز اپنے مؤقف پر قائم ہیں کہ سکیورٹی کی مد میں پنجاب حکومت کوپی سی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی، تبریز شمی پلیئر آف دی میچ

پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے آٹھویں ایڈیشن کے چودھویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 66 رنز  سے شکست دیدی۔کراچی کنگز  نے مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے جس میں ڈیبیو کرنے والے طیب طاہر نے 46 گیندوں پر 65 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، اس کے علاوہ میتھیو ویڈ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!