روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 مئی, 2023

پاکستان انڈر19 کی دس وکٹوں سے جیت، اسپنرز چھائے رہے۔

  پاکستان انڈر19 کی دس وکٹوں سے جیت، اسپنرز چھائے رہے۔ چٹوگرام ( بنگلہ دیش )۔ اسپنرز علی اسفند اور عرفات منہاس کی عمدہ بولنگ کے نتیجے میں پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کو واحد چار روزہ میچ کے آخری دن 10وکٹوں سے شکست دیدی۔ ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ کے ...

مزید پڑھیں »

لیونل میسی کو فرانسیسی کلب نے معطل کردیا

سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین( پی ایس جی) نے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو 2 ہفتے کے لیے معطل کر دیا۔   2021 میں ارجنٹائن کے معروف فٹ بال اسٹار لیونل میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے جدا ہونے کے بعد قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دو سال ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف

  ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے مہمان نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 287 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔     پاکستان کی طرف سے اوپنر ...

مزید پڑھیں »

نیپال نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر ایشیاکپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

اے سی سی مینز پریمیئر کپ کے فائنل میں نیپال نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو شکست دے کر ایشیاکپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔   اے سی سی مینز پریمیئر کپ فائنل میں متحدہ عرب امارات کو7  وکٹ سے شکست دی، نیپال نے 118 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ نیپال کے کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

انڈین پریمیئر لیگ میں میچ کے دوران تلخ کلامی کرنے پر گوتم گمبھیر اور کوہلی کو بھاری جرمانہ ہوگیا

  انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں میچ کے دوران تلخ کلامی کرنے پر لکھنو سپر جائنٹس کے مینٹور  اور سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر اور رائل چیلنجرز بنگلور کے ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میچ آفیشلز کی جانب سے ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ عائد ...

مزید پڑھیں »

فٹبالر لیونل میسی سعودی عرب پہنچ گئے

   ارجنٹائن کے سٹار فٹبالرلیونل میسی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے۔ گزشتہ روز سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر لیونل میسی کو سعودی عرب میں خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سعودی عرب کے سیاحتی سفیر لیونل میسی اور ان کے اہل خانہ کا سعودی میں چھٹیوں منانے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ٹی 20 کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی’ھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں 267 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر۔

  آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رینکنگ میں بھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں 267 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔   سالانہ رینکنگ میں 259 پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان کی ٹیم 254 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ جنوبی افریقا پانچویں پوزیشن پر براجمان ہے۔ 2020 ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کر کٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2023میں پاکستان میں ہی ہوگا

ایشیا کپ کر کٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2023میں پاکستان میں ہی ہوگا پی سی بی نے واضح کردیا،نجم سیٹھی کہتے ہیں، پوری دنیا کی ٹیمیں پاکستان آ کر کھیل رہی ہیں تو کسی اور ٹیم کو کیسے اعتراض ہوسکتاہے،   بھارت کا فیصلہ ایشین کر کٹ کونسل نے کرنا ہے،،، ایشیا کپ پاکستان میں ہی ہوگاپاکستان کاپہلے کی طرح اب بھی ...

مزید پڑھیں »