روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 مئی, 2023

پی سی بی سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی کا آپشن بھی چھن جانے کا خدشہ

    ایشیا کپ 2023 کے حوالے سے بھارت کی میں نہ مانوں کی رٹ برقرار ہے جس کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہاتھ سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی بھی نکلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کا مؤقف ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے نہ پاکستان آئے گی نہ امارات میں ...

مزید پڑھیں »

ترکیہ: گلاتا سرائے فٹ بال کلب نے 23ویں بار لیگ چمپین کا اعزاز حاصل کر لیا

    انقرہ گیوجو کو مہمان گراونڈ میں ایک کے مقابلے میں 4گولوں سے شکست دینے والے گلاتا سرائے کلب نے لیگ کے خاتمے سے 2ہفتے پیشتر ہی سپور ٹوٹو سپر لیگ کے چمپین کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ،اس طرح گلاتا سرائے نے 23ویں بار لیگ چمپین کا اعزاز حاصل کیا ہے۔   انقرہ میں 04۔01 کے اسکور ...

مزید پڑھیں »

میموریل اوپن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز یکم جون سے امریکی ریاست اوہائیو میں ہوگا

    میموریل اوپن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز یکم جون (آج)سے امریکی ریاست اوہائیو میں ہوگا، یکم جون سے شروع ہونے والا ایونٹ 4روز تک جاری رہنے کے بعد 4جون کو اختتام پذیر ہوگا اور 72ہولز پر کھیلا جائے گا۔   ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے جبکہ امریکا سے تعلق رکھنے والے گالفر ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

  لاہور: آئی سی سی نے پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔   اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین آئی سی سی گریک بارکلے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کے دورے پر موجود ہیں، انہوں نے پی سی بی حکام کے ہمراہ سیف سٹیز اٹھارہ کا دورہ کیا۔ گریگ بارکلےاورچیف ایگزیکٹوجیف ایلرڈائش ...

مزید پڑھیں »

گجرات ٹائٹنز کو فائنل میں شکست، راشد خان کا اہم بیا ن

عالمی شہرت یافتہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان آل راؤنڈر راشد خان کی ٹیم گجرات ٹائٹنز  کو آئی پی ایل کے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔   راشد خان نے ٹیم کی شکست پر ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں انکا کہنا تھا کہ ہم میچ میں وہ نتائج نہیں حاصل کرسکے جس کی ہمیں ...

مزید پڑھیں »

محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی گرلز اینڈ بوائز ہاکی ٹورنامنٹ کا یکم جون سے آغاز

    اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی گرلز اینڈ بوائز ہاکی ٹورنامنٹ کا یکم جون سے آغاز   کراچی : اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی گرلز اینڈ بوائز ہاکی ٹورنامنٹ یکم جون سے اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ میں سابق ہاکی ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کا سب سے بڑے آئی پی او جنوبی ایشیا کے سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز

امریکہ کا سب سے بڑے آئی پی او جنوبی ایشیا کے سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز   دبئی (خصوصی رپورٹ ) جنوب مشرقی ایشیائی گیمنگ مارکیٹ بارے پیش گوئی ہے کہ وہ 8.5 فیصد کی شرح سے بڑھنے کی توقع ہے ۔   مختلف کھیلوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور انٹرنیٹ کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری مارکیٹ کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، چیلنجرز نے بلاسٹرز کو5 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، چیلنجرز نے بلاسٹرز کو5 وکٹوں سے ہرادیا، جویریہ رؤف اور عمیمہ سہیل کی 134 رنز کی شراکت۔ کراچی، 31 مئی، 2023: چیلنجرز نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں بلاسٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔   یہ اس ٹورنامنٹ میں چیلنجرز کی پہلی کامیابی ہے جبکہ بلاسٹرز ...

مزید پڑھیں »

چنئی سپر کنگز نے پانچویں مرتبہ IPL کا تاج اپنے سر سجا لیا

    انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل)  میں چنئی سپر کنگز  نے جرات ٹائٹنز کو شکست دے کر  پانچویں مرتبہ  تاج اپنے سر سجالیا۔ بارش سے متاثرہ میچ میں چنئی سپر کنگز   کو 15 اوور میں 171 رنز کا  ہدف ملا، چنئی نے اس ہدف کو 15 اوورز میں 5 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ گجرات نے پہلے ...

مزید پڑھیں »

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے بعد اسد میمن وطن واپس پہنچ گئے

   دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے نوجوان کوہ پیما اسد علی میمن  واپس وطن پہنچ گئے۔ اسد علی نے خراب موسم اور نامساعد حالات کے باجود  8 ہزار 848 میٹرز  بلند چوٹی  تک پہنچے تھے،  تاہم واپسی پر چوٹی سے اترنے کے دوران کیمپ 4 اور کیمپ 3 کے درمیان   برف پر پھسل جا نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!