روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 مئی, 2023

ون ڈے میں نمبر ون بننے پر اللہ کا شکر ادا کرتاہوں ،کپتان بابر اعظم

   ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ ون ڈے رینکنگ میں قومی ٹیم کے نمبر ایک بننے پر اللہ کا شکر ادا کرتاہوں ، یہ ٹیم کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے ، ہم نے نمبر ون بننے کے لیے محنت کی تھی اور آج یہ منزل حاصل کرلی جس کا سارا کریڈٹ لڑکوں کو جاتا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بن گئی

   پاکستان نے چوتھے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیتے ہوئے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔  کراچی میں کھیلے جارہے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے مہمان نیوزی لینڈ کو 102 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننے کا اعزاز ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023،پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان ہے۔

  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023،پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان ہے۔ ورلڈ کپ کے میچ کی میزبانی نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے کرنے کا امکان ہے۔  میڈیا کےمطابق ورلڈ کپ کے میچ کی میزبانی نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے کرنے کا امکان ہے۔ نریندرا مودی اسٹیڈیم تماشائیوں کی گنجائش کا کرکٹ کا سب سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے انٹرنیشنل میں عالمی نمبر ون بننے پر پوری قوم کو مبارک باد

  میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے انٹرنیشنل میں عالمی نمبر ون بننے پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔چیرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی آج پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل جیت کر عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے یہ بہت ہی خوشی کا موقع ہے۔   کپتان بابراعظم، پوری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 102 رنز سے شکست دیدی۔

  پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 102 رنز سے شکست دیدی۔ چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان  نے مقررہ 50 اوورز میں 334 رنز بنائے ، کپتنان بابر اعظم نے 107 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ، آغا سلمان نے 58 رنز بنائے ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا.

  34 ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا مقابلے 12 مئی سے 29 مئی تک جاری رہیں گے ، نیشنل گیمز میں شامل 4کھیلوں کے مقابلے اسلام آباد،گوادر،جہلم اور لاہور میں ہوں گے جن میں روئینگ،کشتی رانی،شوٹنگ اور سوئمنگ شامل ہیں۔ شیڈول کے مطابق نیشنل گیمز میں 32 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے ، شیڈول ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کی کھلاڑیوں کا ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ شروع ہو گا۔

  قومی ٹیم کی کھلاڑیوں کا ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ (آج) سے شروع ہو گا۔   پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی ٹیم کی کھلاڑیوں کا ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ (آج) ہفتہ ...

مزید پڑھیں »

انڈر 21 کے کھلاڑیوں کو اعلان کردہ وظیفہ اور انعامات تاحال نہیں مل سکے’ کھلاڑی پریشان

انڈر 21 کے کھلاڑیوں کو اعلان کردہ وظیفہ اور انعامات تاحال نہیں مل سکے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنے ہی اعلان کردہ انعامی سلسلہ کو جاری رکھنے پر خاموش ، کھلاڑیوں و کھلاڑیوں کے والدین پریشان پشاور.. انڈر 21 کے مختلف کیٹگریز میں شامل گولڈ سلور اور براﺅنز میڈل کے حقدار بچوں کو صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے نہ صرف ان کیلئے ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ میں منعقد ہونگے

34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ میں منعقد ہونگے   کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) 34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ میں ہی کرانے کا فیصلہ تفصيلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے شیڈول کے مطابق کوٸٹہ میں ہونے تھے لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ...

مزید پڑھیں »

سائیکلنگ ٹرائل کیوں کینسل کئے گئے، جان عالم

  سائیکلنگ ٹرائل کیوں کینسل کئے گئے، جان عالم بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے اس بات پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ایک غیر قانونی مینجمنٹ کمیٹی سائیکلنگ کے کھیل پر بنائی، اس ہدایت پر بلوچستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل نے بلوچستان کی سائیکلنگ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!