ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2023

قومی کھیل کی ترویج و ترقی کے لئے بلوچستان بھرپور کردار ادا کررہا ہے، نوابزادہ میر لشکری رئیسانی

قومی کھیل کی ترویج و ترقی کے لئے بلوچستان بھرپور کردار ادا کررہا ہے، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،     پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑی قومی جوش و جذبہ کے ساتھ جونیئر ایشیا کپ میں شرکت کریں گے اور قوی امید ہے کہ پاکستان جونیئرز ایونٹ میں کامیابیاں سمیٹے گی۔ نوابزادہ میر لشکری رئیسانی چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے مابین پہلے روز کے کھیل کا اختتام

  پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے مابین پہلے روز کے کھیل کا اختتام چٹوگرام، 30 اپریل 2023: پاکستان انڈر 19 فاسٹ باؤلرز عامر حسین اور محمد اسماعیل کی بہترین بولنگ کی بدولت پاکستان انڈر 19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 کو 59 اوورز میں 149 رنز پر ڈھیر کر دیا۔ چٹوگرام کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

پاک’ نیوزی لینڈ ٹیمیں کراچی پہنچ گئی ‘ دونوں ٹیمیں کل پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے کراچی میں کھیلا جائے گا اس مقصد کے لیے دونوں ٹیمیں راولپنڈی سے کراچی پہنچ گئی ہیں.   تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیمیں خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی پہنچیں،کراچی پہنچنے پر دونوں ٹیموں کو صدارتی سیکیورٹی پروٹوکول فراہم کیا گیا،دونوں ٹیموں کو سخت حفاظتی انتظامات ...

مزید پڑھیں »

‘امیج’ دوسری تورسم خان نیشنل جونیئر اور سینئر اسکواش چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل

  ‘امیج’ دوسری تورسم خان نیشنل جونیئر اور سینئر اسکواش چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل   امیج 2nd تورسم خان نیشن جونیئر اور سینئر اسکواش چیمپئن شپ 2023 سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی کیونکہ ایونٹ کے کوارٹر فائنل اتوار کو پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے۔   خواتین کے کوارٹر فائنل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز زمبابوے کے لیے روانہ

پاکستان شاہینز زمبابوے کے لیے روانہ عمران بٹ کی زیرقیادت پاکستان شاہینز دو چار روزہ اور چھ 50 اوور کے میچوں پر مشتمل سیریز میں شرکت کے لیے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب زمبابوے کے لیے روانہ ہوئی۔ سیریز 3 سے 27 مئی تک ہرارے، کویکوے اور موتارے میں کھیلی جائے گی۔   پاکستان شاہینز نے کراچی کے حنیف ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے ‘ شاہد آفریدی نے پاکستان کی شاندار کارکردگی پر کیا کہا ؟

  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ دل خوش ہو گیا، ویل ڈن بوائز۔ شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دوسرا ون ڈے میچ فخر زمان کے نام رہا۔ The day belongs to the man @FakharZamanLive. What a ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔

  راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا 19 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔   راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ میں تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر ریکارڈ قائم کیا گیا۔   یہ ریکارڈ مہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے ...

مزید پڑھیں »

دوستانہ میچ ‘ بلدیاتی نمائندوں نے 3 کے مقابلے میں 4 گولوں سے جیت لیا

  پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور حیات آباد کے بلدیاتی نمائندوں کے درمیاں فٹسال کا ایک دوستانہ میچ شلمان پارک گراونڈ پر ہوا جو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد بلدیاتی نمائندوں نے 3 کے مقابلے میں 4 گولوں سے جیت لیا   حیات آباد کے بلدیاتی نمائندوں کی ٹیم کی قیادت عمران خان سالارزئی، انور زمان لالا جبکہ پی ڈی اے ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ، تاریخ میں پہلی مرتبہ یوم مزدور پر سپورٹس فیسٹیول منعقد ہوگا

  چارسدہ، تاریخ میں پہلی مرتبہ یوم مزدور پر سپورٹس فیسٹیول منعقد ہوگا ڈی جی سپورٹس کی ہدایت پر ہونیوالے سپورٹس فیسٹیول کے مہمان خصوصی ڈی سی چارسدہ عدنان فرید ہونگے    چارسدہ.. عالمی یوم مزدور کے موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ میں پہلی مرتبہ لیبر کیلئے سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں کھیلوں کے مختلف ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز، خیبر پختونخواہ باسکٹ بال ٹیم کیلئے ٹرائلز مکمل

نیشنل گیمز، خیبر پختونخواہ باسکٹ بال ٹیم کیلئے ٹرائلز مکمل، سید عاقل شاہ کے کھلاڑیوں کو دیا گیا چیلنج کوئی بھی پورا نہیں کرسکا   پشاور. کوئٹہ میں ہونیوالے نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کی باسکٹ بال ٹیم کیلئے ٹرائلز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئے جس میں سات مختلف ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ٹاپ کے 43سے زائد باسکٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!