روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 مئی, 2023

34ویں نیشنل گیمز; خواتین ہینڈ بال ایونٹ واپڈا نے گولڈمیڈل جیت لیا.

  34ویں نیشنل گیمز کےسلسلے میں خواتین ہینڈ بال ایونٹ کا فائنل واپڈا نے جیت کر گولڈ جبکہ آرمی نے سلور میڈل حاصل کر لیا   تفصیلا ت کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کےسلسلے میں خواتین ہینڈ بال ایونٹ کے سلسلے میں فائنل میچ آرمی اور واپڈا کے درمیان کھیلا گیا جو واپڈا نے جیت گولڈ جبکہ آرمی نے سلور ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; بیس بال کے میچز میں آرمی اور واپڈا کی جیت’

  کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے ساتویں روز بیس بال کے میچز میں آرمی اور واپڈا نے اپنے اپنے میچ جیت لیے   تفصیلات کے مطابق آئی ٹی یونیورسٹی میں جاری بیس بال کے دو میچز کھیلے گئے پہلے میچ میں آرمی نے اسلام آباد کو صفر کے مقابلے میں 17رنز سے شکست دیدی ہے   جبکہ دوسرے ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; کبڈی ایونٹ میں آرمی اور نیوی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

  34ویں نیشنل گیمزکبڈی ایونٹ میں آرمی اور نیوی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا   تفصیلات کے مطابق نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ایونٹ کبڈی ایونٹ کے دونوں سمی فائنل کھیلے گئے پہلا سمی فائنل آرمی اور ائیر فورس کے درمیاں ہواآرمی نے ائیر فورس کو 17کے مقابلے میں 51پوائنٹس سے شکست دے کر ...

مزید پڑھیں »

انجینئر سید شایان علی شاہ خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

  انجینئر سید شایان علی شاہ خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے اس سلسلے میں گزشتہ روز اہم اجلاس پشاور میں منعقد ہوا اس موقع پر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے ہارون‘کے پی سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر طارق خان‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر امجد اقبال‘اے ڈی اشفاق احمد‘بجٹ آفیسر اعزاز احمد نے بحیثیت ...

مزید پڑھیں »

پشاور: فرنٹیئر کالج برائے خواتین کھیلوں کے میدان میں ایک مرتبہ پھر نمبر ون رہا.

  فرنٹیئر کالج برائے خواتین کھیلوں کے میدان میں ایک مرتبہ پر نمبر ون، پشاور: فرنٹیئر کالج برائے خواتین کھیلوں کے میدان میں ایک مرتبہ پر نمبر ون رہا، مذکورہ کالج کی طالبات سے مختلف کھیلوں میںشاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے فاتح ٹرافی جیت لی،اس حوالے سے منعقدہ تقریب میںمہمان خصوصی ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی مس زوبیہ نے پوزیشن ہولڈر ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کا خیبر پختونخواہ میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

    پشاور زلمی کا خیبر پختونخواہ میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان اوپن ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام تئیس سے ستائیس مئی تک حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں منعقد ہوگا ، پورے خیبر پختونخواہ سے نوجوان کرکٹرز اوپن ٹرائلز میں شریک ہوسکیں گے پشاور زلمی کے صدر انضمام الحق ، ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم، کامران اکمل سلیکشن پینل میں شامل ...

مزید پڑھیں »

سابق ڈی جی سپورٹس کی ڈیپارٹمنٹ میں سروس رولز کے خلاف کی جانیوالی تبادلوں و پروموشن کے خلاف عدالت جانیکا فیصلہ

    سابق ڈی جی سپورٹس کی ڈیپارٹمنٹ میں سروس رولز کے خلاف کی جانیوالی تبادلوں و پروموشن کے خلاف عدالت جانیکا فیصلہ ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ ملازمین نے فہرستیں مرتب کرنی شروع کردی ، من پسند افراد کو آخری ماہ میں دوسرے اضلاع سے پشاور لایا گیا ، ٹرانسفر آرڈر کینسل کروائے گئے ، رپورٹ   پشاور… سابق ڈائریکٹر جنرل ...

مزید پڑھیں »

گلوبل ٹی 20 ، شاہد آفریدی اور شعیب ملک کی شمولیت متوقع !

  گلوبل ٹی 20 ، شاہد آفریدی اور شعیب ملک کی شمولیت متوقع ! دبئی (خصوصی رپورٹ) 3 برس کے وقفے کے بعد کینیڈین مینز ٹی 20 کی واپسی ہورہی ہے جو 20 جولائی سے 6 اگست 2023 تک برامپٹن اسپورٹس پارک میں کھیلا جائے گا۔   یہ ٹورنامنٹ کرونا وبا کے سبب منعقد نہیں ہوسکا تھا۔ گلوبل ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; کویٹہ میں ہماری ثقافت اور رواداری کا بدترین استحصال کیا گیا’قاضی اسد لطیف

کویٹہ میں ہماری ثقافت اور رواداری کا بدترین استحصال کیا گیا قاضی اسد لطیف (نائب صدر خیبرپختونخوا بیس بال ایسوسی ایشن) حالیہ جاری نیشنل گیمز جو کہ کوئٹہ میں منعقد ہے کے دوران سافٹ بال کھیل میں خیبرپختونخواہ سافٹ بال ویمن ٹیم کے ساتھ جو ناراوہ سلوک کیا گیا وہ نا صرف کھلاڑیوں کے ساتھ ہوا بلکہ ہمارے صوبے کی ...

مزید پڑھیں »

تمام تر توجہ انڈر 19 ورلڈ کپ پر ہے ، ہیڈکوچ انڈر 19; صبیح اظہر

  اب تمام تر توجہ انڈر 19 ورلڈ کپ پر ہے ، صبیح اظہر راجشاہی، 18 مئی 2023:   پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ صبیح اظہر نے بنگلہ دیش کے دورے میں ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان ظاہر کیا ہے لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ریلکس ہوکر بیٹھ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!