روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 مئی, 2023

سری لنکا اور بنگلہ دیش نے پی سی بی کو پاکستان میں ایشیا کپ کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا

  بنگلہ دیش اور سری لنکا کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کرکٹ بورڈز نے بذریعہ ای میل پی سی بی کو یقین دہانی کرا دی ہے، تاحال بی سی سی آئی اور پی سی بی کا براہ راست کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ ایشین کرکٹ کونسل ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز: خواتین کے سافٹ بال ایونٹ کا گولڈ میڈل واپڈا نے اپنے نام کرلیا

    34ویں نیشنل گیمز: خواتین کے سافٹ بال ایونٹ کا گولڈ میڈل واپڈا نے اپنے نام کرلیا، فائنل میں آرمی اننگ اور تین رنز شکست،ایچ ای سی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کوئٹہ: 34ویں نیشنل گیمز کے ویمنز سافٹ بال ایونٹ کے فائنل میں پاکستان واپڈا نے دفاعی چیمپئین پاکستان آرمی کو اننگ اور تین رنز سے شکست دیکر ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر محمد رضوان شاہین شاہ آفریدی کے گھر پہنچ گئے’

  کرکٹر محمد رضوان شاہین شاہ آفریدی کے گھر پہنچ گئے   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹسمین محمد رضوان نے ضلع خیبر لنڈی کو تل دورہ کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی دادی ملک ایاز آفریدی کی والدہ اور ملک دریاخان آفریدی کی چچی کی وفات پر ان کے لواحقین سے تعزیت ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز;مینز ہاکی;آرمی، نیوی، ایئر فورس اور واپڈا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

   34ویں نیشنل گیمز کے مینز ہاکی کے مقابلوں میں آرمی، نیوی، ایئر فورس اور واپڈا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا سیمی فائنل 18 مئی کوکھیلے جائیں گے،   تفصیلات کے مطابق 16مئی کو بلوچستان اور واپڈا کے درمیان مینز ہاکی کا پہلا میچ کھیلاگیا واپڈانے نے صفر کے مقابلے میں 9گولز سے بلوچستان کو شکست دے دی جبکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان ون ڈے سیریز بدھ سے شروع.

  پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان ون ڈے سیریز بدھ سے شروع ہرارے، 16 مئ 2023: زمبابوے کا دورہ کرنے والی پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان چھ ون ڈے میچوں کی سیریز بدھ سے شروع ہورہی ہے۔ اس سیریز کے تمام میچز ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے جو پچاس اوورز پر مشتمل ہونگے۔   ...

مزید پڑھیں »

وزارت بین الصوبائی نےپی سی بی کو دو روز کی مہلت دی’

  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے تفصیلات فراہم نہ کرنے پر وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔   وزارت بین الصوبائی نے اظہارِبرہمی کرتے ہوئے پی سی بی کو ایک اور مراسلہ بھیج دیا ہے جس کے مطابق 20اپریل کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے4ماہ کی رپورٹ طلب کی گئی ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز کو پانچواں روز’

  کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر) 34ویں نیشنل گیمز کو پانچواں روز 16مئی سے رگبی کا آغاز ہوگیا وومن رگبی کی ٹیموں کے درمیان آئی ٹی یونیورسٹی میں میچ کھلیے گئے تفصیلات کے مطابق نیشنل گیمز میں شامل وومن رگبی کے میچز کا انعقاد آئی ٹی یونیورسٹی مین کردیاگیا پہلے میچ میں پاکستان آرمی کو پاکستان ریلوے کے خلاف واک اوور دےدیاگیا جبکہ ...

مزید پڑھیں »

نائلہ کیانی نے لوٹسے کو بھی سر کر لیا.

  پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے 2 روز بعد چوتھی بلند ترین چوٹی لوٹسے کو بھی سر کر لیا۔   نائلہ کیانی نے 8516 میٹر بلند لوٹسے کو نیپالی وقت کے مطابق 8 بج کر 13 منٹ پر سر کیا۔ نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند 6 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی ...

مزید پڑھیں »

صحافیوں کے لئے پریس کلب میں منعقدہ رسہ کشی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

    صحافیوں کے لئے پریس کلب میں منعقدہ رسہ کشی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور پریس کلب اور رسہ کشی ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے باہمی اشتراک سے صحافیوں کے لئے پریس کلب میں منعقدہ رسہ کشی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،مقابلوں میں پشاور پریس کلب کے 160 سے زائد صحا فیوں نے حصہ لیا،   ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز، خیبر پختونخوا نے پہلا میڈل جیت لیا.

  نیشنل گیمز، خیبر پختونخوا نے پہلا میڈل جیت لیا پشاور(سپورٹس رپورٹر)بیڈمنٹن خواتین کے مقابلوں میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے پہلا برونز میڈل جیت لیا۔ کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز میں بیڈمنٹن مقابلوں میں کوارٹر فائنل میں خیبر پختونخوا اور پنجاب کے درمیان مقابلہ ہوا۔   پہلے سنگل میں پنجاب کے زبیرہ نے خیبر پختونخوا کی نور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!