روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جون, 2023

ورلڈ کپ کوالیفائر ‘ شائقین ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں ‘ آئی سی سی

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے ٹکٹس کا اعلان کردیا۔شائقین ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں۔   آئی سی سی کے مطابق کوالیفائرمیچز18جون سے29جولائی تک زمبابوے میں کھیلے جائیں گے ورلڈ کپ کوالیفائر میں 10 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔   اس کے علاوہ زمبابوے، نیدرلینڈ، اسکاٹ لینڈ، عمان، نیپال،سری لنکا شامل ہیں۔امریکا، یواے ای، ویسٹ انڈیز اور ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کا خصوصی کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں شروع

  دورہ سری لنکا اور آنے والے سیزن کی تیاریوں کے لیے پی سی بی کا خصوصی کیمپ کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں شروع ہوگا۔اس کیمپ میں تیرہ اسپنرز اور چودہ بیٹرز کل سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ کپتان بابر اعظم، محمد رضوان نے جج ادائیگی کی وجہ سے رخصت لی ہے،سرفراز احمد ذاتی مصروفیات جبکہ محمد نواز ...

مزید پڑھیں »

پشاورسپورٹس کمپلیکس کے ہاسٹل کے کمروں کو واگزار کرانے کا مطالبہ

  پشاورسپورٹس کمپلیکس کے ہاسٹل کے کمروں کو واگزار کرانے کا مطالبہ عرصہ دراز سے مقیم افراد بجلی، گیس استعمال کے باوجود ادائیگی بھی نہیں کرتے، حالانکہ انہیں ہاؤس الاؤنس ملتا ہے، رپورٹ پشاور.. کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے نئے تعینات ہونیوالے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

لیونل میسی پی ایس جی کو چھو ڑ کر امریکی کلب انٹرمیامی جوائن کریں گے

    اسٹار فٹ بالر اور ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی پی ایس جی کو چھو ڑ کر انٹرمیامی جوائن کریں گے ۔   تفصیلات کے مطا بق لیونل میسی فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دوبار ہ معاہدہ نہیں کریں گے پہلے یہ خبریں تھیں کہ میسی سعودی کلب الہلال میں شامل ہونگے لیکن اب لیونل میسی نے سعودی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈز اینڈ سنوکرایسوسی ایشن نے میچ فکسنگ کے الزام میں 10 کھلاڑیوں کو سزائیں دی ہیں

  ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈز اینڈ سنوکرایسوسی ایشن (ڈبلیو پی بی ایس اے) کی جانب سے میچ فکسنگ کے الزام میں 10 کھلاڑیوں کو سزائیں دی گئی ہیں، جن میں چین کے 2کھلاڑی لیانگ وینبو اور لی ہانگ پرتاحیات پابندی عائد کی گئی ہے۔ ڈبلیو پی بی ایس اے نے گزشتہ روز ایک جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی ...

مزید پڑھیں »

فراڈی دلہن، سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور ڈنگ ٹپاؤ پالیسی ; تحریر ‘مسرت اللہ جان

    فراڈی دلہن، سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور ڈنگ ٹپاؤ پالیسی مسرت اللہ جان   کچھ عرصہ قبل ایک مقامی اخبار میں خبر شائع ہوئی تھی جس میں بتایا گیا تھاکہ ایک خاتون جو کہ وفاقی دارالحکومت میں رہائش پذیر تھی کو فراڈ اور جعل سازی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تفصیلات میں پولیس کی جانب سے یہ بتایا گیا ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ تنظیمی لحاظ سے ایک ناکام ادارہ ہے ‘ سابق پولیس چیف نیرج کمار

  بھارتی کرکٹ بورڈ میں متعدد کرپشن اسکینڈلز کی تحقیقات کرنے والے سابق پولیس چیف نیرج کمار نے بی سی سی آئی کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا۔   سابق پولیس چیف اور اینٹی کرپشن چیف بی سی سی آئی نیرج کمار نے میڈیا کو بتایا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں کرپشن کا بازار گرم ہے۔نیرج کمار نے آئی ...

مزید پڑھیں »

پاک ویسٹ انڈیز’ ہوم سیریز مارچ اپریل میں کرائی جاسکتی ہے۔

  پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز ایک ماہ آگے بڑھانے کا امکان ہے۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 2024 کے پیش نظر ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز مارچ اپریل میں کرائی جاسکتی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ چاہتا ہے کہ ویسٹ انڈیز سیریز آگے بڑھا دی جائے،اس حوالے سے ویسٹ ...

مزید پڑھیں »

ایشین نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے ڈراز کا اعلان کردیا

  ایشین نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے ڈراز کا اعلان کردیا   ایشین نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے ڈراز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ چیمپئن شپ 10 سے 17 جون تک جنوبی کوریا میں کھیلی جائے گی۔   پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان ; سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل کو شوکاز جاری۔

    سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل کو شوکاز جاری۔   عدالت عالیہ بلوچستان کے جناب جسٹس ہاشم کاکڑ نے سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی اور سیکرٹری کھیل درا بلوچ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 12 جون کو پیش ہونے کا احکامات جاری کردیئے   یاد رہے اس پہلے بھی سابق سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل کو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!