سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے فرنچ اوپن کا فائنل جیت کر 23واں گرینڈ سلم ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فرنچ اوپن کے فائنل میں سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے ناروے کے کیسپر روڈ کو شکست دی، جوکووچ نے تیسرا فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ فائنل میں جوکووچ نے اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جون, 2023
تیسری یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر
تیسری یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ آخری دن تیسری یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ آج اتوار کو یونین کلب ٹینس کورٹس میں اختتام پذیر ہوئی، پاکستان بیوریجز لمیٹڈ کے سینئر ٹیریٹری ڈویلپمنٹ منیجر پراجیکٹ سید شاکر حسین مہمان خصوصی تھے جنہوں نے مختلف ایونٹس کے فاتح اور رنر اپ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے اگلے چئیرمین ذکا اشرف ہوں گے ؟
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے واضح اعلان کردیا ہے کہ پی سی بی کے اگلے چئیرمین ذکا اشرف ہی ہوں گے۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے احسان مزاری کا مزید کہنا تھا کہ ذکااشرف کی تعیناتی سے متعلق وزیراعظم کو سمری ارسال کردی ہے۔ احسان ...
مزید پڑھیں »تعلیمی ادارے گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ریحانہ پروین
ملک میں تعلیمی ادارے گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ریحانہ پروین پشاور ( سپورس رپورٹر ) اسلام آباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن (ویمن ونگ) کی جنرل سیکرٹری ریحانہ پروین نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی ادارے گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ ; مردان بلوز کے خلاف مردان ریڈ سینئر کامیاب
پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ مردان بلوز کے خلاف مردان ریڈ سینئر کامیاب عابد ریاض 74رنز اور 2وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی میچ رہے،سجاد علی نے سنچری اسکور کی جس میں16چوکے اور 3چھکے شامل تھے مردان بلوز کے شاہ زیب نے 83رنز بنائے جس میں 13چوکے اور ایک چھکا شامل تھا،رحمان اللہ 38رنز ...
مزید پڑھیں »پشاور… حسن خیل میں بننے والے منی سپورٹس کمپلیکس میں تعمیراتی کام مکمل نہیں ہوسکا
حسن خیل منی سپورٹس کمپلیکس، تعمیراتی کام مکمل نہیں لیکن پی سی فور کو منظور کرانے کیلئے کوششیں شروع پشاور…پشاور کے علاقہ حسن خیل میں بننے والے منی سپورٹس کمپلیکس میں تعمیراتی کام مکمل نہیں ہوسکا تاہم اسے مکمل ظاہر کرانے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں اس منصوبے کی نگرانی سی اینڈ ڈبلیو کے حکام کررہے ہیں ...
مزید پڑھیں »بچوں کا صحت مندانہ سرگرمیوں میں شامل ہونا خوش آئند ہے۔گورنرسندھ
٭ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی بشی بان سمر شو ڈاﺅن کراٹے چیمپئن شپ کی تقریب تقسیم انعامات میں شرکت ٭ چیف انسٹرکٹر بشی بان مارشل آرٹس پاکستان نعیم الرحمان نے گورنر سندھ کا استقبال کیا۔ ٭ بچوں کا صحت مندانہ سرگرمیوں میں شامل ہونا خوش آئند ہے۔گورنرسندھ ٭ دیگر کھیلوں کے ساتھ ساتھ سیلف ڈیفنس میں بچوں ...
مزید پڑھیں »یونین اسپورٹس نے ینگ پاک فلیگ کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
پاکستان کپ ٹراینگولر سریز 2023 یونین اسپورٹس نے ینگ پاک فلیگ کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا زون چار سیکرٹری آفتاب عالم اور گلزار کرکٹ اکیڈمی کے اونر طاہر خان مہمان خصوصی عمر شاہ میچ کے بہترین کھلاڑی، سلمان فرید سریز کے بہترین بیٹر اور محمد رضوان نے سریز کے بہترین بالر ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن بن گیا ; بھارت کو مسلسل دوسری بار فائنل میں شکست.
آسٹریلیا نے انڈیا کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں 209 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 444 رنز کے ٹارگٹ کے تعاقب میں انڈین ٹیم 234 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس سے قبل انگلینڈ کے تاریخی اوول گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »کیلیفورنیا کپ فاؤنڈیشن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپئن لوڈائی زلمی کی ٹیم رہی
سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کیلیفورنیا کپ کا معیار بہترین تھا کھیلنے کا دل بھی بہت چاہ رہا تھا جس طرح کی کرکٹ سڑکوں اور سیمنٹ وکٹ پر کھیلتے رہے ہیں۔امریکہ میں ایسا نہیں یہاں میٹنگ پر کھیلی جاتی ہے جو دکھنے میں آسان لگتی ہے لیکن کھیلنے میں مشکل ہوتی ہے۔ کیلیفورنیا کپ ...
مزید پڑھیں »