پیس اینڈ فرینڈشپ ووشو چیمپئن شپ میں پاکستان کے سید محمد نے 60 کلوگرام کیٹگری میں ایرانی کھلاڑی کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ۔ ایران کے شہر زاہدان میں کھیلے گئے ایونٹ میں میزبان ایران سمیت پاکستان، عراق، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستانی کھلاڑی سید عمر نے ایرانی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 اگست, 2023
سپیشل اولمپکس میں حصہ لینے والے قومی کھلاڑیوں کی صدر عارف علوی سے ملاقات.
صدر مملکت اور خاتون اول نے ایتھلیٹس کو سپیشل اولمپکس میں حصہ لینے پر مبارک دی، ڈاکٹر عارف علوی نے کہا خصوصی کھلاڑیوں نے سپیشل گیمز میں 80 سے زائد تمغے جیت کر سرفخر سے بلند کیا، انہوں نے کہا خصوصی بچوں کو تعلیم اور ہنر فراہم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے کہا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کیلۓ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نئی آفیشل جرسی کی تقریب رونمائی.
* ورلڈ کپ کیلۓ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نئی آفیشل جرسی کی تقریب رونمائی * ایشیا کپ کیلۓ تمام کرکٹ بورڈز کے سربراہان کوپاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔ذکاء اشرف بی سی سی آئی کے صدر اور نائب صدر کو جب ویزے جاری ہونگے پھر ہم آفیشل اناؤنس کریں گے بھارتی میڈیا نے خبر پہلے ...
مزید پڑھیں »ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کی انڈر 13 ٹیموں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے۔
ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کی انڈر 13 ٹیموں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے۔ صدر مظہرعلی اعوان ۔ ٹرائلز 350سے زائد کھلاڑیوں نے حصّہ لیا طارق ہارون چیف سلیکٹر تھے۔ صدر مظہر اعوان کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ اسیوسی ایشن کراچی کی ہدایت پر اگست 2023 کو انو بھائی کرکٹ گراونڈ پر ریجنل کرکٹ اسیوسی ...
مزید پڑھیں »ایشیاکپ اور ورلڈکپ ہماری قسمت میں ہوگا ; ذکا اشرف
ایشیاکپ اور ورلڈکپ ہماری قسمت میں ہوگا۔ذکا اشرف پاکستان کرکٹ ٹیم آج کل اچھا کھیل رہی ہے،ہماری تیاری ہر لحاظ سے مکمل ہے، اللہ تعالی کامیابی دے گا۔عبوری چیئرمین پی سی بی لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسٹار نیشن ورلڈ کپ جرسی کی رونمائی.
پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسٹار نیشن ورلڈ کپ جرسی کی رونمائی لاہور 28 اگست۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 2023کی اسٹار نیشن جرسی کی رونمائی کردی گئی۔ اس سلسلے میں پیر کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے شرکت کی۔ یہ تقریب اس ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی "پالیسی میں تضاد ; تحریر ‘ مسرت اللہ جان.
سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی "پالیسی میں تضاد: ڈیلی ویج ملازمین ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور میں تعینات ، ڈائریکٹریٹ میں تعیناتی پر پابندی مسرت اللہ جان صوبائی ڈائریکٹوریٹ کے زیر انتظام ہونے کے باوجود ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور ڈیلی ویج ملازمین کے حوالے سے اپنی پالیسی پر قائم ہے۔ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ سے تقریباً تین سو ملازمین کی برطرفی کے ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور میں کلاس فور ملازم کی ڈیوٹی کئے بغیر تنخواہیں وصول کرنے کا انکشاف.
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور میںکلاس فور ملازم کی ڈیوٹی کئے بغیر تنخواہیں وصول کرنے کا انکشاف مسرت اللہ جان سال 2022 میں، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے زیر انتظام ایسی مثالیں سامنے آئیں جہاں بعض ملازمین کو مبینہ طور پر ان کی مقرر کردہ ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکامی کے باوجود معاوضہ دیا گیا۔ قابل ذکر بات ...
مزید پڑھیں »ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ جیت لی۔
ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ جیت لی۔ فائنل میں مصباح الحق کی نیویارک واریئرز کے خلاف میچ ٹائی ہو گیا، دونوں ٹیموں نے 92 رنز بنائے تاہم سپر اوور میں حفیظ کی ٹیم نے 15 رنز بنائے جبکہ مصباح کی ٹیم واریئرز 13 رنز بنا سکی۔ فلوریڈا میں ہوئے فائنل میں نیویارک ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر نے پی ایچ ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے متعلق جھوٹی خبروں کی مذمت کی ہے۔
خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر نے پی ایچ ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے متعلق جھوٹی خبروں کی مذمت کی ہے۔ مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے حالیہ دعووں کی سختی سے تردید کی ہے۔جس میں کہا گیا تھا کہ پی ایچ ...
مزید پڑھیں »