ایشین والی بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 14 رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ہے۔ ایشین والی بال چیمپئن شپ 19 سے 26 اگست تک ایران میں ہوگی جس میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم 11 اگست کو ایران روانہ ہوگی، پاکستان پہلے راؤنڈ میں 20 اگست کو بنگلا دیش اور 21 اگست کو جنوبی کوریا سے مقابلہ کرے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2023
ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; پاکستان اور کوریا کے مابین سنسنی خیز میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔
بھارت کے شہر چنائے میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے مابین سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔ جو کہ 1-1 گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی جانب سے18 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے فیلڈ گول سکور کیا۔جبکہ کوریا کی جانب سے 53ویں منٹ میں جیون ینگ نے پینلٹی اسٹروک کے زریعے گول کرکے ...
مزید پڑھیں »موجودہ دور میں نسیم شاہ کے مقابلے کا کوئی بالر نہیں ہے ; سائمن ہیلموٹ.
موجودہ دور میں نسیم شاہ کے مقابلے کا کوئی بالر نہیں ہے۔ سائمن ہیلموٹ کولمبو اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ سائمن ہیلموٹ نے پاکستان بالر نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بہترین فاسٹ بالرقرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ بہت تیز گیند باز اور مختلف بالر ہیں اور بلے باز کو مشکل ...
مزید پڑھیں »امریکی سٹاک مارکیٹ میں پاکستانی ای سپورٹس کی لسٹنگ نئی تاریخ رقم
امریکی سٹاک مارکیٹ میں پاکستانی ای سپورٹس کی لسٹنگ نئی تاریخ رقم امریکی سٹاک مارکیٹ بیسڈک میں پہلی بار ایک پاکستانی کاروبار لسٹ ہورہا ہے جسے جی پی اےکے کا کوڈ الاٹ کیا گیا ہے۔ معروف جریدے فوربس کے مطابق، دنیا کی ٹاپ ٹین رینکنگ ٹیموں میں سے ہرایک کی مالیت 1.4 ارب امریکی ڈالر ہے ...
مزید پڑھیں »آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن حمزہ خان سے ملاقات کی۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج جی ایچ کیو میں ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن محمد حمزہ خان سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے نوجوان چیمپیئن کو ملک کے لیے اعزاز لانے کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ "آپ جیسی صلاحیتیں ہم سب کو فخر کرتی ہیں اور آپ کی عظیم کامیابی اس قوم کی عظیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔
پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔ پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست۔ علی اسفند کی چار وکٹیں، شاویز کی نصف سنچری۔ پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں اس نے پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »پولیس گردی کا شکار عالمی اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کو مکمل انصاف دیا جائے گا; وہاب ریاض
نگران وزیر کھیل وہاب ریاض نے پولیس گردی کا شکار عالمی اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کے گھر جا کر ان کو دلاسہ دیا اور انصاف کے حصول کیلئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ۔ اس موقع پر نوجوان کھلاڑی وزیر کھیل کے گلے لگتے ہی رو پڑا اور کہا کہ انہوں نے میرے ساتھ بہت زیادتی ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹرز کے لیے دو روزہ کمیونیکیشن ورکشاپ کا اختتام،بائیس خواتین کرکٹرز کی شرکت.
خواتین کرکٹرز کے لیے دو روزہ کمیونیکیشن ورکشاپ کا اختتام،بائیس خواتین کرکٹرز کی شرکت لاہور 4 اگست،2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام خواتین کرکٹرز کے لیے کمیونیکیشن ورکشاپ جمعرات کے روز اختتام کو پہنچا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ اس ورکشاپ میں بائیس خواتین کرکٹرز نے شرکت کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس ورکشاپ کے انعقاد ...
مزید پڑھیں »کوٸٹہ ; وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام کے تحت صوبائی سپورٹس فٹبال لیگ اختتام پذیر.
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام کے تحت صوبائی سپورٹس فٹبال لیگ اختتام پذیر کوٸٹہ نے پہلی، زیارت نے دوسری جبکہ خضدار نے تیسری پوزیشن حاصل کی کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں کرونا واٸرس، سیلاب اور پہلے سال بغير بجٹ ...
مزید پڑھیں »باسکٹ بال فیڈریشن کا ریفریز کوچنگ اینڈ ریفریشر کلینک کے انعقاد سے لا تعلقی کا اظہار۔
باسکٹ بال فیڈریشن کا ریفریز کوچنگ اینڈ ریفریشر کلینک کے انعقاد سے لا تعلقی کا اظہار۔ چند شرپسند عناصر فیڈریشن کا نام استمعال کرکے غلط معلومات پھیلانے کی کوششیں کر رہے ہیں ایسے عناصر کا فیڈریشن سے کوٸی تعلق نہیں ہے۔ اسلام آباد (نواز گوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے لاہور میں ریفریز کوچنگ اینڈ ریفریشر کلینک کے ...
مزید پڑھیں »